گلگت میں بدترین فسطائیت کے باوجود عوام پاکستان تحریک انصاف کے پرچم بلند کئے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، نعرہ عمران خان بلند ہے
ایک طرف جماعتوں کے سربراہ کمپین کررہے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی کمپین عوام خود کررہی ہے، جیت انشاءاللہ عمران خان کی ہوگی
خیبرپختونخوا کے عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا۔ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کا بجٹ عمران خان کی سوچ کے مطابق ہو۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ بجٹ 2026/26 پیش کرنے سے پہلے اپنے قائد عمران خان سے مشاورت کریں اور ان کے ویژن کے مطابق بجٹ پیش کریں۔ ہم نے ملاقات کی کوشش کی مگر اجازت نہیں دی گئی، اس لیے عدالت میں آئے ہیں کہ عدالت مداخلت کرے اور ملاقات کروائے۔
عمران خان کی آنکھ کی بینائی پچاسی فیصد جا چکی ہے۔ ان کا نہ علاج کروایا جا رہا ہے نہ فیملی و رفقاء کو ملنے دیا جا رہا ہے۔ یہ صرف عمران خان کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ ان اداروں کے ساتھ بھی زیادتی ہے جنہوں نے ہر ہفتے ملاقات کی اجازت دے رکھی ہے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
حسن شگری صاحب اپنے علاقے کے بے لوث سیاسی کارکن ہیں اللہ تعالی ان کو کامیاب کرے میں خود ان کے ساتھ ان کے پورے حلقے میں گئی ہوں اور یہ اپنے حلقے میں انتہائی مقبول ہے ۔۔۔۔پوری حلقے میں ہر جگہ پر پی ٹی ائی کی سپورٹ ہے
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
صحافی حکومت سے سوال کیوں نہیں کرتے کہ عمران خان کو کیوں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ ان کی بھی مجبوری ہے
ٹینشن نا لیں ہم آپ کی آزادی کی بھی لڑ رہے ہیں، علیمہ خان
عمران خان کو غیر معمولی شخص بنانے والی چیز اُنکی فتوحات نہیں، بلکہ وہ صلاحیت ہے جسکے ذریعے وہ اُس وقت جیتتے ہیں جب جیت ناممکن محسوس ہو اور ہر امید دم توڑ چکی ہو۔
1992 کا ورلڈ کپ ایک ایسی unorganized اور کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کے ساتھ جیتا جس کے بارے میں کسی کو، حتیٰ کہ خود ٹیم کو بھی، یقین نہیں تھا کہ وہ کامیاب ہو سکتی ہے۔ اُنکے غیر متزلزل یقین اور مضبوط ارادے نے ناممکن کو ممکن بنا دیا۔
معاشرے کے غریب ترین لوگوں کے لیے ایک مفت کینسر اسپتال قائم کیا، جبکہ ہر طرف سے کہا جا رہا تھا کہ یہ ایک دیوانے کا خواب ہے اور یہ ماڈل کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔ دہائیوں بعد، یہ ادارہ دیگر شہروں تک پھیل چکا ہے اور ہر سال لاکھوں کینسر کے مریضوں کا علاج کر رہا ہے۔
ہر ناقد کو غلط ثابت کرتے ہوئے انصاف کے لیے ایک سیاسی تحریک شروع کی، جو بعد میں پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی اور دو فوجی حمایت یافتہ سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری کو توڑ دیا۔ انہوں نے گندگی سے بھرے سیاسی ماحول میں بھی صاف ستھری سیاست کی، اور پھر بھی کامیاب ہوئے۔
آج 73 سال کی عمر میں، قید میں رہتے ہوئے، وہ اپنے عوام کے لیے آخری معرکہ لڑ رہے ہیں۔ ایسی طاقتوں کے خلاف جو خودمختاری اور آزادی کے تصور سے واقف ہی نہ��ں، جو ملک کو colonial سوچ سے آزاد کرنے سے انکاری ہیں۔
اُنکی زندگی کی کہانی میں ایک واضح تسلسل نظر آتا ہے: جب امید باقی نہیں رہتی اور تمام حالات اُن کے خلاف ہوتے ہیں�� تب ہی وہ فاتح ہوجاتے ہیں، اور بڑی فتح حاصل کرتے ہیں۔
آخر میں یہ جدوجہد کی کہانی، عظیم ترین داستانوں میں سے ایک ہوگی جو کبھی سنائی گئیں۔
@HNadim87
چیف کوارڈینیٹر گلگت بلتستان الیکشن نواز خان شانگلہ پاکستان تحریکِ انصاف کے پرانے اور عمران خان کے وفا دار ساتھی ہیں، عید سے پہلے چھبس نمبر چونگی پر اڈ��الہ پہنچنے کی کوشش میں ان کا ہاتھ زخمی ہوا تھا اس کے باوجود بہترین کمپین کر رہے ہیں اور قابلِ ستائش ہیں، عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف سے گلگت بلتستان کے لوگ پیار کرتے ہیں اور جلسے جلوسوں میں بڑی تعداد میں لوگ نکل رہے ہیں خالد خورشید کی والدہ کمپین کر رہی ہیں نواز خان شانگلہ کمپین کر رہے ہیں، گلگت بلتستان کے سیکٹر کمانڈر کو حکم دیا گیا ہے جیسا کہ خود بلاول زرداری کہہ رہا ہے کہ آپ فارم 45 لو فارم 47 میں لوں گا، تین مرتبہ کا وزیراعظم نواز شریف اب وہاں پہ جا کے جھوٹ بول رہا ہے کہ ہمارے دور میں یہ ہوا تھا وہ ہوا تھا، کیا ہوا تھا تمہارے دور میں؟ یہ صرف اور صرف اپنے خاندان کا سوچتے ہیں اپنے بچوں کا سوچتے ہیں، گلگت بلتستان کے اندر یہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں نورا کشتی ہو رہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
“I do not fear death, defeat, or anything else. This means that I am very dangerous for my opponents.”
Chairman of Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف .
گلگت بلتستان:
7 جون عمران خان پر اور قوم پر مظالم کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کا ایک اور موقع ـ
تو پھر دکھا دیں کہ آپ کا ووٹ یہ چوری تو کر سکتے ہیں، مگر آپ کے ضمیر کو خرید نہیں سکتےـ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
گلگت بلتستان میں قیدی نمبر 804 کے نعروں کی گونج قائم مقام کیا ہے میں پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی پرجوش نعرہ بازی۔۔۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
”جب ان کو ڈر لگتا ہے کہ ماحول گرم ہو رہا ہے تو اس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے یہ باتیں شروع ہو جاتی ہیں کہ ڈیل ہو رہی ہیں-
جنرلز تو عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بھی ��ہیں دیکھ سکتے، کوئی ملاقات نہیں ہوئی جنرل کیانی سے“
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو