@JassieAfriday تا جوڑے بیٹری بیا چارج کڑہ جنرل ضیاءالحق نے ایک بار کہا تھا اگر کسی ملک کا دفاع کمزور ہے تو اس کی ترقی کوئ معنی نہیں رکھتی اس لۓ اپنی دفاع کے خاطر اپنی فوج کی قدر کرو
سوات پولیس اور پاک آرمی کا تحصیل کبل کے پہاڑی علاقوں میں مشترکہ گرینڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
آپریشن میں ڈسٹرکٹ پولیس، پاک آرمی، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی، بی ڈی ایس اور ڈی ایس بی کے اہلکاروں کے ساتھ مقامی لوگوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن حدود تھانہ کبل کے پہاڑی علاقوں قلاگے اور جکڑ بابا میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران شرپسند عناصر کے ممکنہ ٹھکانوں کی چھان بین کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقے کے معززین سے ملاقاتیں کی گئیں اور مشکوک افراد و سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ��مر خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ضلع بھر میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز جاری رہیں گے۔ ان آپریشنز کا مقصد موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی اور ان کی سرگرمیوں پر کڑی نگرانی رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی حکومتی اداروں کی رِٹ کو چیلنج کرنے اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ سوات پولیس دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر الرٹ ہے اور سوات کے امن میں رخنہ ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
پی ٹی آئی ایم این اے فیصل امین گنڈاپور، کا فضل الرحمٰن کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت
👈فضل الرحمان کے لئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ ھدایت نصیب کریں مگر اس عمر میں اسکو ھدایت ملنا مشکل ہے ۔ فضل رحمان کی زہنی حالت بگڑ چکی ہے۔
👈"اس ملک کی خاطر قربانیاں دینے والوں کی تاریخ گواہ ہے۔ فضل الرحمان کو کم از کم اس عمر میں ملک اور قوم کے ساتھ ایسا رویہ زیب نہیں دیتا۔"
فیصل امین گنڈاپور
@FaisalAminKhan@AliAminKhanPTI
ھمارے گاؤں کا قابل فخر سپوت عبید خان کو بریگیڈیئر کے رینک سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ان کو یہ ترقی مبارک ہو اللہ ان کو اپنی فرائض اور زمہداری میں ثابت قدم رکھے