کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہر کے معروف ریسٹورنٹ 'کابل جان' کے مالک محمد ہاشم نورزئی کو قتل کردیا۔
تفصیلات کیلئے لِنک پر کلک کیجئے 👇
https://t.co/cLLTKw8m5t
ایک ماہ قبل قلات سےاغواہونےوالے ASF افسر کی تشدد زدہ لاش برآمد
پولیس حکام کےمطابق ASFکےڈپٹی ڈائریکٹر محمدوسیم کاتعلق کراچی سےتھا۔انہیں رواں سال20مئی کوایک ساتھی سمیت قلات سےتقریباً40کلومیٹر دور محمد تاواسےاس وقت نامعلوم مسلح افراد نےاغواکرلیاتھاجب وہ کوئٹہ سےکراچی جارہےتھے۔
سرفرازلالا اس بلوچ بہن کیلئے کچھ کیجئے !!
رشتہ نہ ملنے پر بلوچ بہن لائبہ ستار کے والد اور بھائی کو قتل کر دیا گیا۔ اس کے بعد 19 مارچ کو نامعلوم افراد نے لائبہ ستار کو اغوا کر لیا جو تاحال اُن کی قید میں ہے۔
@PakSarfrazbugti
تفصیل کیلئے لِنک پر کلِک کیجئے
https://t.co/NzyQon9EIo
کوٹ لکھپت جیل کے قیدی سارے 70 سال سے اوپر تھے کچھ تو اللہ کا خوف کریں آپ نے ریکارڈ قائم کیا 5 لوگوں کو آپ نے 286 سال قید کی سزا دی ہے آپ نے ماہ رنگ بلوچ کو بھی عمر بھر کی جیل دے دی آپ کو یہ گولڈ میڈل بھی مبارک ہو ۔ محمودخان اچکزئی
بی وائی سی کےقائدین کو دیجانےوالی قیدکی سزاؤں کو بلوچ اُولس ناپسندیدگی کی نظرسےدیکھ رہی ہے۔اس نوعیت کےفیصلےبلوچ عوام اورریاست کےدرمیان موجود دوریوں میں مزیداضافہ کر رہے ہیں۔لاپتہ افراد،حق حکمرانی،وسائل پہ دسترس کےلیےمکالمہ اورسیاسی عمل کوترجیح دی جانی چاہیے۔نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ:شہر بھر میں موبائل سروس معطل کردی گئی۔ موبائل سروس ساتویں محرم کے موقع پر سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے اور شام تک معطل رہے گی۔
جلوس کے روٹس میں آنے والی تمام مارکیٹیں اور دوکانیں سیل کردی گئیں۔
پاکستان بار کونسل کے ممبر بلوچستان، وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل ڈاکٹر مہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کی گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور اسے انصاف کے بنیادی اصولوں، منصفانہ سماعت کے حق اور بنیادی انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہیں۔
جب انوارالحق کاکڑ نےکہاکہ نواب اکبر بگٹی شہید نہیں ہوئے بلکہ انہیں ریاست نے مارا تھا اور وہ غدار تھے تو سوشل میڈیا پر ایک اور سوال گردش کرنے لگا۔ لوگ اب انوارالحق کاکڑ سے پوچھ رہے ہیں کہ بھٹو کو بھی ریاست نے پھانسی دی تھی تو اُن کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟
@farzanaalispark
کوئٹہ: بجٹ کےخلاف احتجاج کرنےپربلوچستان گرینڈ الائنس کےکنوینر روفیسرقدوس کاکڑسمیت درجنوں ملازمین کوگرفتارکرلیاگیا۔
احتجاجی ملازمین کومنتشرکرنےکےلیےپولیس نےشیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا۔
صوبائی ملازمین نےبجٹ اجلاس کےموقع پر بلوچستان اسمبلی کےگھیراؤ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
🚨🚨
قاضی فائز عیسیٰ بہرحال ایک ویژنری چیف جسٹس تھے جاتے جاتے سُپریم کورٹ میں انصاف کا قبرستان بنوا گئے تھے، صحافیوں کو چاہئے وہاں موجود کسی ایک قبر میں اپنا روم بھی بنا لیں یوں سڑک پر مت بیٹھیں۔