PAKISTAN QUALIFY FOR HOCKEY WORLD CUP 2026!
FT: Pakistan 4-3 Japan
What a stunning comeback from 3-1 down!
The wait is over, Alhamdulilah, Pakistan Zindabad! 🇵🇰🏑💚
#Hockey#HWC2026
⚡️🇺🇸BREAKING: U.S Veteran Dragged Out of Congress and Had His Arm Broken After Opposing War With Iran.
“WE DO NOT WANT TO DO DIE FOR ISRAEL.”
Former Marine Sgt. Brian McGuinness stood up during a Senate Armed Services hearing to say Americans don’t want to fight a war with Iran for Israel.
Capitol Police quickly moved in and forcibly removed him. McGuinness says his arm was broken during the incident.
غزہ کے بچے یہ ننھے فرشتے جو اس دنیا کی نفرتوں، مذہبی زنجیروں، ذات پات کی دیواروں، اور رنگ و نسل کی تفریق سے بالکل آزاد ہیں۔ ان کی معصوم مسکراہٹیں آسمانوں کو چھوتی ہیں ۔ان کے ننھے ہاتھ خوابوں کی دنیا بساتے ہیں، ان کے دل محبت کی لروشنی سے بھرے ہوئے ہیں لیکن اسرئیلی بارود انکی کی ہنسی کو خاموش کر دیتا ہے اسرائیلی بموں کی گھن گرج ان کے خوابوں کو چور چور کر دیتی ہے ان کے آنسو خون میں مل جاتے ہیں، یہ مناظر دلوں کو چیر کر رکھ دیتے ہے۔ یہ بچے صرف اعداد و شمار نہیں، وہ زندہ روحیں ہیں جو ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑتی ہیں، جو ہمیں چیخ کر کہتی ہیں کہ بس اب اور نہیں!
غزہ کے یہ معصوم بچے ہمارا مشترکہ درد ہیں اور اسرئیلی بربریت روکنا دنیا کی مشرکہ ذمیداری ہے ۔
@KarachiPolice_ جب اللہ کسی انسان کو ذلیل کرنا چاہے تو اسے ایسی حالت میں چھوڑ دیتا ہے جیسے کراچی پولیس کو کر دیا ہے۔ ارے بے غیرتوں، بے شرموں، بے وقوفوں! اگر تصویر لینی ہی تھی تو کم از کم دروازے تو بند کر لیتے
🥇🇵🇰 Another GOLD for Pakistan! Alhamdulillah!
This victory belongs to the Almighty first—His blessings, His will. Without His grace, none of this would be possible.
To my coaches, my team, my family, and every Pakistani who prayed for me—this medal is yours. Your support fuels my journey.
Let’s keep rising for our beloved nation! Insha’Allah, more to come. ❤️💚 #ArshadNadeem #PakistanZindabad #Alhamdulillah