سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا ،جس حکمران سے تمہارے ملک کے دشمن خوفزدہ اور اندر کے غدار پریشان ہو تو سمجھ جاؤ وہ حکمران تمہارے ملک کے لیے بہترین ہے ۔
"وہ جیل میں بیٹھ کر جیت گیا ہے"
ایسی جذباتی باتوں کا کیا مقصد ہے
اصل بات یہ ہے کہ ہم نے عمران خان کی جیت لٹتے دیکھی اور سب منہ چھپا کر بیٹھے رہے تاکہ ٹکے ٹوکری پارٹیاں اور لومڑ انہیں آسانی سے ہضم کر لیں
کچھ جاہل لوگ کہتے ہیں کہ کشمیر میں سب کچھ ہے کیا ضرورت ہے ان 12 نشستوں پر احتجاج کی،باقی مسائل پر بولنے کی۔۔۔تو بھارت اس سے بھی سستا ہے ،ترقی ہے، بہتر زندگی ہے ، پنجاب بھارت اور پاکستانی پنجاب کا موازنہ کر لیں، تو پھر الگ کیوں ہوئے تھے؟
ایران نے غاصب اسرائیل کے علاقہ حیفا میں موجود پیٹرو کیمیکل صنعت کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
جنگ جاری ہے اس بارے میں پہلے بھی تجزیہ کیا گیا گیا تھا کہ امریکہ ناقابل اعتماد ہے۔
#Iran
محمد اظہر الدین کا تاریخی قدم — مسمار مسجد کی جگہ دوگنی بڑی مسجد تعمیر ہوگی!
مودی سرکار نے یوپی میں 60 سال پرانی مرکزی جامع مسجد اور مدرسے کو مسمار کردیا — لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے اسی مسجد کے قریب ایک مسلمان شخص سے زمین خرید کر مسمار مسجد سے دوگنی بڑی مسجد اور مدرسے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
اس موقع پر مشہور بزنس ٹائکون ہمایون کبیر نے زمین کے لیے دو کروڑ روپے پیش کیے — لیکن زمین کے مالک نے پوری رقم واپس کرتے ہوئے کہا یہ زمین میری طرف سے اللہ کے گھر کے لیے وقف ہے — مجھے کوئی پیسہ نہیں چاہیے اور ہزاروں مسلمانوں نے اسلام زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
اظہر الدین نے للکارتے ہوئے کہا— بابری مسجد بھی گرائی تھی، آج وہ اس سے بڑی بن کر آخری مراحل میں ہے مسجد گرانے سے اسلام نہیں گرتا!
**ایمان ہو تو ایسا — پیسہ نہیں، جذبہ بولتا ہے!
#suggestedforyou #cricket #golditalkshok
آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین