بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ
وہ(ذات پاک جس کا نام)الله ایک ہے
اللّٰهُ الصَّمَدُۚ
معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمۡ يَلِدۡ ۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ
نہ کسی کاباپ ہےاور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ
اورکوئی اسکا ہمسر نہیں