میں عمرہ کی ادائیگی کےلئےذاتی پروگرام پرفیملی سمیت آیاہوں۔کعبہ اللہ کے اندرجاناوالدہ کی شدیدخواہش تھی۔میں نےیہ عمرہ انکی ایصال ثواب کی نیت سےکیا۔2 سال قبل سعودی سفیرنواف المالکی اورکچھ دوستوں سے بات کی تھی۔اب کےبارانکی عنایت اوراللہ کے کرم سےمجھےاوراہلیہ کویہ سعادت نصیب ہوئی1/4