وادی تیراہ میں کیا ہوا؟
اس ویڈیو میں ہم نے سارے OSINT کے ثبوت اکٹھے کر دئے ہیں۔
پاک فوج پر جعلی الزامات کا سلسلہ کیسے بھارت سے شروع ہوا؟
کیسے PTI SMT بھارت کی نوکر بن چکی ہے!
ایک ایک ثبوت دیکھیں اور شئیر کریں تاکہ عوام کو سچ پتہ چلے
Celebrating a defence partnership. This is a unique song which says that Pakistan and Saudi Arabia are brothers in faith. This song is dedicated to the mutual strategic defence agreement between the two countries.
وزیر اعظم شہباز شریف کے جہاز کو سعودی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی 5 لڑاکا طیاروں نے حصار میں لیا اور سعودی فرمانروا کا یہ پیغام پہنچایا: کہ خیرہے دوبارہ آ گئے ہیں ابھی کچھ دن پہلے ہی ہو کر گئے تھے؟ وزیراعظم نے کہا میں پہنچ کر بتاتا ہوں :) مذاق اپنی جگہ لیکن شاندار استقبال ہے
اسلام آباد میں میڈیا لٹریسی پر ایک سیمینار میں نوجوانوں کو Zombies قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ نئی نسل فیک نیو ز پھیلاتی ہے اتنی اخلاق باختہ ہے کہ یونیورسٹیوں کو ماہرین نفسیات کی ضرورت پڑ گئی ہے میرا مؤقف تھا کہ نئی نسل کا کردار دراصل انکے بزرگوں کا آئینہ ہے آپکی تربیت خراب تھی
پاکستان کی اسمبلی میں اسرائیل کے حق میں پہلی دفعہ تقریر پی ٹی آئئ نے کی اسے پی ٹی وی پر دیکھایا گیا تھا اور اسرائیلی صحافی کے مطابق پاکستان کا پہلا سرکاری عہدے دار زلفی بخاری تھا جو عمران دور میں اسرائیل کے خفیہ دورے پر گیا تھا
فیک اکاونٹ الرٹ 🚨🚨
تحریک انصاف کا ایک فراڈیا ایرانی اینکر "سحر امامی" کے نام کا جعلی اکاونٹ چلا رہا ہے، اس اکاونٹ سے پاکستان مخالف ٹویٹس بھی کر رہا ہے۔
سحر امامی نے ویڈیو پیغام جاری کیا کہ انکا کوئی اکاونٹ نہیں۔
یہ یوتھی فراڈیا کرپٹو سے پیسے بھی اکٹھے کر رہا ہے
شئیر کریں
پٹھان کی جلال میں جذباتی تقریر!جب میں پی ٹی آئی میں آیا تھا تو شادی نہیں کی تھی اور اب بچے ہیں لیکن داخل کرنے کے لئے سکول کی عمارت تک نہیں
پختونوں خدارا باقی تین صوبوں کی طرح خود کو اس فراڈ سے بچا لیں
اگر کسی نے میانوالی کی نمل یونیورسٹی سے کوئی فارغ التحصیل ہوا دیکھا ہو تو پلیز بتائیں یا ایسا بندہ اگر یہ ٹویٹ پڑھ رہا ہے تو اپنا تعارف کروائے کیونکہ ہم نے یونیورسٹی کا صرف نام ہی سنا ہے کسی کو وہاں سے پڑھ کے نکلتے نہیں دیکھا. گوگل کیمطابق 17 سالوں میں 700 طلباء فارغ التحصیل ہوئے