تِری گفتار پہ حیرت، تِرے کردار پہ خاک
قاضئ عصر تِرے عدل کے دربار پہ خاک
جس میں سچائ کو مصلوب کیا جاتا ہے
شہرِ انصاف تِرے کُوچہ و بازار پہ خاک
ظلم کے باب میں اک رسم نئی لکھنے کو
تُو نےقاتل کوجو پہنائ ہے، دستار پہ خاک
@sabirsh96944636 @Afridiiiiiii @ZooyaAfghan @Nk356789T @PashtuPoetry @NadiaPukhtana یوں تیرے حُسن کی تصویر غزل میں آئے
جیسے بلقیس ، سلیماں کے محل میں آئے
زندگی جن کے تصّور سے ، جِلا پاتی تھی
ھائے کیا لوگ تھے ، جو دامِ اَجل میں آئے
”ناصر کاظمی“
فیصل آباد سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور وزیراعلی عثمان بزدار کے مشیر برائے کھیل اور نوجوان عمر فاروق میٹرک کے امتحان میں فیل ہو گئے۔ پوزیشن لینے والے طلبا و طالبات میں انعام بھی تقسیم کیے۔
ماشااللّہ ۔۔۔
#ptimerit
NWTD incident. Innocent PTM supporters / workers need care. Only few are inciting and using them against state institutions for vested agenda. No one will be allowed to undo the gains of decades long national struggle & sacrifices especially of brave Pakistani tribals.