Captain Sardar Izhar Haider Shaheed, 93 PMA L/C, 59 BR, 5 NLI, SJ
When the Indian army attacked his station with great force, he was defending Khalid Top, Kargil, with just 12 of his soldiers. No Indian soldier dared to face Captain Izhar as he continued to fire and recite the Kalma for a considerable period of time. He eventually ran out of ammunition, and spotting an opening, an Indian soldier fired a rocket at him, striking him square in the stomach and causing him to explode.
Only the face and chest of Captain Sardar Izhar Shaheed remained when he was transported from India to Pakistan; the rest of his body was missing.
The same aircraft was used to transport Captain Sardar Izhar Shaheed and Sher Khan Shaheed (NH).
The 13-year-old tech prodigy has invented anti-sleep glasses which aimed to stop drivers from falling asleep during the drive amid global efforts against curbing road accidents and improving road safety.
Congratulations Pakistan @OfficialDGISPR#Barbie#Pakistan
دنیا بھر میں کتاب اللہ کے بہترین حفاظ کرام کی تعداد 5230 سے متجاوز:
اس سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک متصل سند کے ساتھ ختم قرآن پروگرام کے فارغ التحصیل حفاظ کرام کے اعزاز میں #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے اعزازی تقریب۔
اس اعزاز پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس فضل پر اللہ تعالی کا شکر اداکرتے ہیں۔اللہ تعالی ان کے علم سے ان کے وطن اورقوم کو مستفید فرمائے۔
راہوالی کی ڈی سی کالونی کی انتظامیہ کے انتخابات آج ہونے تھے،ایک دھڑے کی درخواست پر عدالت نے سٹے دے دیا، ایک دوست نے بتایا کہ زاہد نیازی ایک مضبوط امیدوار ہیں آج ان کے گروپ کی جیت کا قوی امکان تھا۔ گلہ بھی کیا کہ آجکل انتخابات قومی ہوں، صوبائی ہوں یا پھر کسی کالونی کے جہاں نیازی کی جیت نظر آرہی ہو تو روکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
@2Kazmi ہم قانون اور عدالتوں کی بالادستی کو ماننے والے ہیں ان شاء اللہ تعالی ہم پر امید ہیں کہ ہمیں عدالتوں سے بھی میر�� پر انصاف ملے گا اور الیکشن میدان میں بھی انشاء اللہ تعالی اللہ پاک فتح یاب کرے اللہ پاک اس ملک کے آپ کے اور ہمارا حامی و ناصر ہو آمین