خان صاحب کل رات میرے خواب میں آئے اور انہوں کہا کہ شہباز میرا یہ پیغام اکبر ایس بابر کو پہنچا دو: پیغام ہے:
“اکبر ایس بابر آپ بھی بے غیرت ہو اور آپ کے ہینڈلر بھی۔ اور خصوصا ٹیبل سٹوری کرنے والے ہینڈلر ز کے پالتو صحافی بھی “
@SHABAZGIL یہ اتنے گھٹیا ہو چکے ہیں ان کی حرکتوں سے لگتا ہے آج تک جتنے بھی خودکش دھماکے ہوئے ہیں ملک میں یہ خود ہی پلان کر کے کرواتے ہیں اور الظام دوسروں پر لگاتے ہیں ۔سب سے بڑے دہشت گرد تو یہ ہیں!!
سب کچھ برآمد ہو گیا۔ ایک اور 9 مئی کا جھوٹا ڈرامہ۔ پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی برآمد-
اگر پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ ہونا والا جرم پی ٹی آئی پر ڈالنا ہے تو پھر فوجی وردی پہن کا جو دہشت گرد دہشت گردی کرتے ہیں اس حساب سے تو ان سے بھی فوجی وردی برآمد ہو جاتی ہے۔ کیا آپ آپ کرنے ہیں؟
پھیلانا ہے تو قاسم خان کے اس پیغام کو پھیلائیں۔
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے
صورتحال بہت خطرناک ہے
ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے۔۔قاسم خان
”میں 7 دِن سڑکوں پر پِھری ہوں، لوگ تیار ہیں اور شدید غصّے میں ہیں۔ میں سب کو متحد رہنے کا پیغام دے کر آئی ہوں۔ فکر نہ کریں، یہ جو کروڑوں لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان شاءاللّٰہ یہ عمران کو رِہا کروائیں گے۔“
علیمہ خان
#ImranKhanHealthMatters
Message from Imran Khan’s ex wife @Jemima_Khan
“In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.”
عمران خان نے کہا تھا کہ "عاصم منیر مجھے مار دے گا "
آج یہ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کا بلڈ پریشر بڑھ گیا ہے کل کو کہیں گے کہ عمران خان کو برین ہمبرج ہو گیا ہے اور معاملہ طبعی شو کروائیں گے۔
کبھی کہتے ہیں کہ عمران خان کے ہاتھ اور ہونٹ کانپتے ہیں، یہ عمران خان کو کمزور شو کروانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن یہ سب جھوٹ ہے۔
ڈاکٹر عظمی خان
#ImranKhanHealthMatters ۔
عمران خان کے ساتھ سختی کرنے کی بات وہ لوگ کر رہے ہیں جن کے اپنے گھر والے ان پر سختی کرتے ہیں۔
احسن اقبال صاحب، اوقات میں رہیں۔ آپ سیاست دان ہیں اور عمران خان لیڈر ہے۔ قوم معاف نہیں کرے گی اس طرح کی باتوں کو۔
*راولپنڈی فائرنگ واقعہ، پی ٹی آئی کا غیرجانبدارانہ جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ*
پاکستان تحریکِ انصاف ایک پُرامن، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ پارٹی نے ہمیشہ اپنے سیاسی و جمہوری مقاصد کے حصول کے لیے پُرامن جدوجہد کا راستہ اختیار کیا ہے۔
راولپنڈی میں پیش آنے والا افسوسناک فائرنگ کا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف اس واقعے کی غیرجانبدارانہ، شفاف اور جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے تاکہ اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جا سکیں اور کسی بے گناہ فرد یا سیاسی جماعت کو محض الزامات اور سیاسی مفادات کی بنیاد پر ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے۔
پی ٹی آئی کسی بھی قسم کے تشدد کی حمایت نہیں کرتی اور نہ ہی ایسے اقدامات کو اپنی سیاسی جدوجہد کا حصہ سمجھتی ہے۔ اگر کوئی فرد قانون شکنی میں ملوث ہے تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، تاہم تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے کسی سیاسی جماعت یا اس کے کارکنان پر الزام عائد کرنا قابلِ قبول نہیں۔
یہ امر بھی قابلِ تشویش ہے کہ مسلم لیگ (ن)، جس کی سیاسی تاریخ میں ماضی کے پُرتشدد واقعات اور "گلو بٹ" جیسے کرداروں کا حوالہ دیا جاتا ہے، کی جانب سے واقعے کے فوراً بعد سیاسی الزامات عائد کرنا اور محض چند منٹوں کے اندر پریس کانفرنس کے ذریعے ایک مخصوص بیانیہ قائم کرنے کی کوشش کرنا کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
قوم یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات، شواہد کے حصول اور حقائق کے تعین سے پہلے اتنی جلدی سیاسی نتیجہ اخذ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
پی ٹی آئی واضح کرتی ہے کہ کسی بھی واقعے کو سیاسی مخالفین کے خلاف الزام تراشی، کردار کشی یا سیاسی فائدے کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ اصل ذمہ داروں کا تعین شفاف اور آزادانہ تحقیقات کے ذریعے ہونا چاہیے، نہ کہ پریس کانفرنسوں اور سیاسی بیانات کے ذریعے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی مکمل تفصیلات، سی سی ٹی وی فوٹیج، دستیاب شواہد اور تحقیقات کے نتائج عوام کے سامنے لائے جائیں، ایک غیرجانبدارانہ جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور تحقیقات مکمل ہونے تک کسی سیاسی جماعت یا اس کے کارکنان کو بلاجواز موردِ الزام نہ ٹھہرایا جائے۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
عمران خان کی صحت اور سلامتی سے بڑھ کر اس وقت کوئی مسئلہ نہیں ہو سکتا۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#ImranKhanHealthMatters .
عمران خان اور بشریٰ بی بی، دونوں کی آنکھوں کی بینائی جانا یہ غفلت سے زیادہ سازش لگتی ہے۔ جو کچھ بشریٰ بی بی کے ساتھ ہوا ہے، اس میں اڈیالہ جیل کی انتظامیہ، وفاقی حکومت اور، میں تو کہوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز ذمہ دار ہیں! مطیع اللہ جان
#pakistan@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عاصم منیر ذہنی مریض کی کئی گھنٹوں کی محنت سے بنایا گیا بیانیہ 2 منٹ میں زمین بوس ہو جاتا ہے ، باز یہ پھر بھی نہیں آتا ۔
”میری کسی سے ملاقات نہیں ہوئی میں نے کونسی گارنٹی دینی ہے ۔ ہماری پہلی ڈیمانڈ ہے عمران خان کا چیک اپ اور علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہئے اور انکی قید تنہائی ختم ہونی چاہئے “ علیمہ خان
#ImranKhanHealthMatters .
🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab