Celebrating not just a birthday but a vision and dedication of an inspiring lady who have changed Punjab with her charismatic leadership Alhamdulliah 🇵🇰🌟.
#HBDCMMARYAM
Happiest Birthday my leader - My Mentor, an inspiration and voice of the millions of people 🤍.
May Allah Almighty bless you with countless blessings and you continue to serve best for the people of Pakistan 🇵🇰
#HBDCMMARYAM
90 working days. One purpose: unlock Pakistan’s blockchain potential. Here’s a quick recap of what we’ve built so far, from regulation and strategy to international recognition. Our mission hasn’t changed. We’ll keep pushing, listening and improving. The work continues.🇵🇰
میری عمر گزر گئی، ایسا علاج پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ اللہ مریم بیٹی کو سلامت رکھے، ہمیں تو دعائیں ہی دینی آتی ہیں۔ بھٹہ پور مظفرگڑھ میں ایک بزرگ خاتون کی دعا دل کو چھو گئی۔
اس لگی ہوئی بارش میں بھی صاف ستھرا پنچاب کے اہلکار پنچاب کی سڑکیں صاف کرنے میں مصروف ہیں، مری کی یونین کونسل دیول میں صاف ستھرا پنچاب والے افراد اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں ماشاءاللہ، شکریہ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif
On World youth skills day, let’s celebrate how CM @MaryamNSharif is not just promising but delivering real change. Punjab’s youth now don’t wait for opportunities, they actually create them
گیلپ پاکستان سروے (خیبرپختونخوا):
🔹 50٪ عوام نے مریم نواز کو گنڈا پور سے بہتر لیڈر قرار دیا
🔹 85٪ چاہتے ہیں وفاق و صوبہ مل کر چلیں
🔹 53٪ احتجاج کے خلاف
🔹 60٪ ماضی کے دھرنوں سے ناراض
🔹 86٪ PTI سپورٹرز بھی تعاون کے حامی
#MaryamNawaz#punjab#kpk#pti
"میرے بیٹے جنید نے کچھ دن پہلے بتایا کہ ٹریفک پولیس نے اُن کا چالان کیا۔
پولیس اہلکاروں کو علم نہیں تھا کہ یہ جنید ہے۔
جب پتہ چلا تو وہ معذرت کرنے لگے،
مگر جنید نے جواب دیا:
'قانون جو بھی کہتا ہے، وہی عمل کریں۔'
مجھے یہ سن کر خوشی ہوئی 🙌"
– مریم نواز شریف
🏅 تاریخی قدم!
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا افتتاح کر دیا۔
🔹 پیرا فورس کی گاڑیوں، موٹر بائیکس، تھری ڈی ماڈلز، ہتھیاروں و جدید آلات کا معائنہ
🔹 مارچ پاسٹ، مارشل آرٹ اور آپریشنل مظاہرہ
#MaryamNawaz#punjab
جہاں خواب دور بستے ہیں، وہاں"ہنر کی سواری" پہنچ چکی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا انقلابی ویثرن ہر بچی کو اس کی دہلیز پر ہنر، اعتماد اور آگے بڑھنے کا موقع۔ یہی ہیں وہ بیٹیاں جو کل معیشت کا روشن چہرہ ہونگی۔
کیونکہ جب عورت مضبوط ہو، تو قوم ترقی کرتی ہے۔