@Islamabadies بھائی refugees کو refuge camps میں رکھا جاتا ہے۔۔۔ جنرل ضیاء الحق نے آپ بھائیوں کو پورے پاکستان میں پھیلنے دیا مسلمان ہونے کے ناطے اب آپ ہی ہندوستان سے پپیا جھپیا ڈال رہے ہیں تو بہتر یہی ہے آپ اپنے ہندو بھائیوں کے ملک جائیں
@Islamabadies او بھائی کبھی اپنے ملک کے بارے میں بھی پوسٹ کیا کرو۔۔۔ یہ جس میں کھایا اسی میں چھید کرتے ہو پھر کوئی نمک والی بات کرے تو خفا سے ہو جاتے ہو
@Islamabadies میرے آباواجداد پہلے بھی یہاں ہی تھے ابھی بھی یہاں ہی ہیں اور پاکستان مخالف کسی سرگرمی میں ملوث نہیں۔۔۔ بھائی اگر آپ کو افغانستان نہیں پسند تو بتائیں ہم سب مل کر آپ کے لیے آواز اٹھائیں گے ک آپ کو وہاں سے بچا کے یہاں پناہ دی جائے
@Islamabadies بھائی اب اپنے ملک چلے گئے ہو تو چھوڑ دو پاکستان کی جان۔۔۔ ساری زندگی پاکستان نے ہی کھلایا ہے اب تمہارا ملک مودی کی کھانا چاہتا ہے تو وہاں رہ لو کچھ اپنے ملک کی بھی مان لو
@crazycricketgal@L0stLink@SouthAsiaIndex living in bollywood LOL"India has far more debt in absolute terms. Latest figures show India's government debt at ~$3.18 trillion (79.6% of GDP), vs Pakistan's ~$260 billion (71.9% of GDP). India's external debt is $765 billion, Pakistan's $138 billion" but modi ki godi k mazay