Today marks 3 years since Imran Khan was unjustly incarcerated.
He is still being denied basic human rights and remains in solitary confinement.
His abominable treatment is an affront to democracy. I will continue to demand the release of all political prisoners, everywhere.
یار حد ہے منافقت کی ان لوگوں کی، یہ وزارت 2008-13 تک جب پیپلزپارٹی کی حکومت تھی تو تب ختم کیوں نہ کی؟ 2022-24 تک ن لیگ کے ساتھ اتحاد میں بیٹھے اور آدھی وزارتیں لیں تو اُسوقت ختم کر دیتے، اسٹیبلشمنٹ کی چاپلوسی میں بھاگ بھاگ کر 26ویں اور 27ویں ترامیم منظور کروائیں تو اُسوقت ہی ختم کروا دیتے لیکن نہیں، ہر پانچ سال بعد ایک ہی سکرپٹ اٹھا کر یہ لوگ GB پہنچ جاتے ہیں، ایک ہی رَٹا ہوا سکرپٹ، وہی جھوٹ اور فریب اور وہی طُرفہ تماشہ۔ یہ سوال ہر ذی شعور کو اندر سے کھاتا ہے کہ یہ قوم کیوں دھوکہ اور فریب کھاتی ہے بار بار
ووٹ کاسٹ کرنے سے لیکر ووٹ کی حفاظت تک سادہ سا طریقہ اس مختصر ویڈیو میں سمجھا دیا گیا ہے۔ اسے فیس بک ، واٹس ایپ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ پھیلائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
ویڈیو کریڈٹ ؛@Kaptaan_squad
لالا عطاءاللہ خان عیسی خیلوی اور خلیل الرحمان قمر نے اس گشتی کے پتر کو جواب تو صحیح دئے ہیں مگر نطفہ ناتحقیق سے جو پیدا ہوا ہو اس حرامی کو شرم و غیرت کہاں
@AUKhanOfficial1@airsial پاکستانیوں، عام عوام، غریب طبقے کا اس ملک میں پیدا ہونا ہی سب سے بڑا گناہ ہے، یہ ملک اشرافیہ کا ہے، غریب کی کوئ اوقات اور وقعت نہیں۔۔
Speak up for Khan because he chose our country’s dignity despite the high cost on him!
Times are very tough, but feel fortunate to be living in Imran Khan’s era! Huge admiration for his courage & resilience.
InshaAllah, we will never give up!
#1000DaysKhanUnbroken
"He's often talked about the difference between pleasure and happiness. Pleasure is short-term; happiness is long-term."
Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi.
https://t.co/9gZEPBP97Y
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے