ہر طلب گار کو محنت کا صلہ ملتا ہے
بت ہیں کیا چیز کہ ڈھونڈھے سے خدا ملتا ہے
احبابِ #اردو_زبان آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ آپ کی کاوشوں کا ثمر ہے کہ آج #اردو_زبان پاکستان کے ٹرینڈز میں ۵ نمبر پہ موجود ہے ۔ الحمد للہ
’’اے اللہ! میں نے اپنا نفس تیرے تابع کردیا او راپنا معاملہ تجھے سونپ دیا اور میں نے اپنا چہرہ تیری طرف متوجہ کیا اور اپنی پشت تیری طرف جھکائی (ثواب میں) رغبت کرتے ہوئے اور (تیرے عذاب سے) ڈرتے ہوئے،
#اردو_زبان