مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہوگا
پرندہ آسماں چھونے میں جب ناکام ہو جائے۔۔۔۔۔
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے۔۔۔۔۔
#قومی_زبان
کبھی کبھی انسان واقعی اس مقام پر آ جاتا ہے
جہاں دل کی طاقت بھی جواب دے جاتی ہے،
اور آنکھوں سے بہتے آنسو ہی اُس کے احساسات کا واحد سہارا بن جاتے ہیں۔
لیکن یاد رکھیں،
یہی آنسو اکثر رب کے قریب لے جاتے ہیں…
وہی لمحے انسان کو اندر سے مضبوط بھی بنا دیتے ہیں۔
#قومی_زبان
یہ روزگار کــی بدصورتـــــــــــی نہ ہوتی تو
تمہارے حسن کی ترتیــــــــب دیکھــــنے آتے
تمہارا نام بھی اور تم بھی مجھکو یاد نہیں
مجھے اے کاش یہ دو جھوٹــ بولنے آتـــــــے
#قومی_زبان