یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں !
جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا،
تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ
آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!!
#قومی_زبان
@Fqmk7#خاتم_الرسلﷺ#دینی_مسائل
یا رب! ہر پریشان حال کو سکون، ہر بیمار کو شفا، ہر غم زدہ کو صبر اور ہر ضرورت مند کو آسانی عطا فرما۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
تیرا ﷺ ذکر ہو تو جزا ملے
تـیرا ﷺ فکر ہو تو شـفا ملے
تیرا ﷺ نام لوں تو بقا ملے
تجھے ﷺ تھام لوں تو خدا ملے
صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
#خاتم_الرسلﷺ
@Fqmk7 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک آپ کے نصیب میں وہ محبتیں محفوظ رکھے جو دل کو مضبوط کرتی ہیں، ہر رشتے میں خلوص قائم کرے، غلط فہمیوں کو دور فرمائے، دلوں کو قریب کرے اور آپ کو اپنوں کے ساتھ ایسے لمحے عطا کرے جنہیں یاد کر کے ہمیشہ مسکراہٹ آئے۔
عافیت
آمین ثم آمین
#متاعِ_دل