Agroforestry means planting trees among crops on working farms.
As the trees grow, they store carbon that can generate credits, while protecting the soil and supporting the harvest.
Behind each credit sit SDG 13, SDG 15, Life on Land, and SDG 2, Zero Hunger.
#dkarbon
Persistent shared artifacts help bridge the gap between agent interaction and ongoing team workflows. Collaboration needs somewhere to leave its results.
Building with AI and making money online? It's time to think beyond creating — think about managing your global earnings too.
Meet Starryblu! 💳 Here’s what you can explore:
Here’s what you can explore:
💱 Multi-currency account management
🌐 Global money transfers
💸 Convenient currency exchange
💳 Mastercard for payments worldwide
🧧NEW USER OFFER: Sign up using my referral code 【MWQK045】 and get $45 Starryblu welcome vouchers. Voucher terms and conditions apply.
Whether you're a digital nomand, freelancer, digital creator, or someone who makes international payments, Starryblu is worth checking out!
👉 Sign up here: https://t.co/OT4mEJI99k
Download the app, complete registration and explore its features!
Follow @Starryblu_ for updates.
#ad #Starryblu #StarrybluPartner #GlobalPayments #MultiCurrency #DigitalPayments
A cybersecurity analyst who helps people recover hacked accounts told me the biggest reason people lose their Apple ID isn’t hackers being clever.
It’s that they never set up recovery options before they needed them.
He’s seen people lose access to photos, backups, purchases, and every device signed into iCloud because they had one phone number, no recovery key, and no idea what to do when that number changed.
He doesn’t sell antivirus software. He doesn’t work for Apple. He doesn’t care which phone you use.
He handles account takeovers, phishing investigations, and identity recovery — and sees the same mistakes over and over.
His average finding: one phone number, no backup, no recovery plan.
He told me something most iPhone users have never considered:
“Your Apple Account is not just an email login. It is the key to your photos, backups, passwords, payments, and every device signed into iCloud. If you lose access to it and have no recovery plan, you do not just lose an account. You lose years of data.”
He said the entire “I got locked out of my Apple ID” problem is built on a few settings that take less than ten minutes to fix.
“There’s no magic recovery trick. There’s no support agent who can bypass security. You need two-factor authentication, multiple trusted phone numbers, and a recovery plan before anything goes wrong.”
He showed me 9 things most people get wrong about Apple Account security — and the setup that keeps your account safe without making it impossible to recover.
Here’s the full playbook:
🧵
مدرسے تو مدرسے، شہدا کی زمینیں بھی نہ چھوڑی ہم نے
بحرِ حرامزاد میں ہر بندے کو نچوڑا ہم نے‼️‼️
#رشوت_خور_ابلیس_فضلو نے زندگی بھر مذہب اور سیاست کا نام لے کر صرف حرام کا مال ہی سمیٹا۔ جب اس سے زرائع آمدن پوچھی جائیں تو کہتا ہے کہ بس غیبی مدد آتی ہے۔
جناب کو غیبی مدد سے بیس کڑور روپے مالیت کی lexus گاڑی آئی جس کا موکلوں نے ڈھائی کڑور کا نمبر بھی خرید لیا۔
نمازیں روزے تو ہم نے بھی بہت رکھے لیکن دین نے ہمیں تو یہی سیکھلایا کہ ہیلا کرو تو وسیلا ملے گا، پتہ نہیں اس ڈیزل کا کون سا دین ہے جس میں بغیر ہلے اربوں عطا ہوتا ہے۔
دراصل اس غیبی مدد کو دین فروشی، بے شرمی اور حرام خوری کہا جاتا ہے۔
فضلو نے نگران حکومت میں اپنے سمدھی غلام علی کو گورنر بنوایا۔ اس نے گورنر بن کر صوبے کی خدمت تو نہ کی لیکن پشاور کینٹ میں محلہ رضا شاہ شہید میں ایک علیشان گھر ہاوس نمبر 3/2 فقط 60 کڑور روپے میں خرید لیا۔
دینی لوگ اپنے بچوں کو حق حلال کھلواتے ہیں لیکن فضلو اپنے بچوں کو صرف حرام ہی کھلاتا ہے
گھر کے اندرونی مناظر دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ یہ غیبی مدد سے مل سکتا ہے کے نہیں
فضلو تو فضلو، اس کے چیلے بھی سبحان اللہ‼️‼️
کراچی میں فضلو کی جماعت کے صوبائی صدر راشد سومرو کی زیر سرپرستی ایک مدرسہ جامعہ صدیقیہ منگھوپیر چل رہا ہے۔ اس کا مہتمم وہی گستاخانہ تقاریر والا منظور مینگل ہے، جو فرقہ واریت پھیلانے والا ایک نمونہ ہے۔
مدرسے کے مام پر کڑوروں کا چندہ ہر ماہ الھٹا کیا جاتا ہے لیکن 25 فروری 2026 کو K-electric نے مدرسے کو نوٹس بھیج کر بتایا کہ آپ کے 2 کڑور 16 لاکھ 81 ہزار 945 روپے بقایا ہیں، اگر بقایا جات جمع نہ کروائے گئے تو بجلی منقطع ہو جائے گی۔
ستم ظریفی دیکھیں کہ دو ہزار کے نادہندگان کی بجلی فوراً کٹ جاتی ہے پر دو کڑور کے نادہندہ فضلو کی بلیک میلنگ کی وجہ سے اب بھی کھلے سانڈ کی طرح پھر رہے ہیں۔
بات یہاں تک ہی نہیں، دین فروش ملاؤں نے سرکار کی پچیس ایکڑ سے زائد زمین پر بھی قبضہ کر رکھا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر منگھوپیر کراچی ویسٹ نے 20 فروری 2026 کو مدرسے کو غیر قانونی تعمیرات فوراً روکنے، الاٹمنٹ لیٹر، قبضہ لیٹر، سائٹ پلان، ریکارڈ آف رائٹس اور منظور شدہ بلڈنگ پلان تین دن میں لانے کا نوٹس بھی بھیجا لیکن وہ بھی بے سود۔
فضلو اور اس کے حواری صرف چندہ چور نہیں بلکہ سر تا پیر حرام کمائی اور برائی کا ڈرم ہیں۔
بدلتا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا
پشاور، مہمند اور خیبر میں واقع ماربل فیکٹریوں کا زہریلا مادہ صاف پانی میں ملانے والوں کے خلاف کاروائ کا آغاز!
گذشتہ 13 سالوں کی کارکردگی: ماربل کے کارخانوں کی جانب سے فضلہ کی تلفی کا غلط طریقہ صاف پانی کو شدید آلودہ کر رہا ہے۔
ماربل فیکٹریوں کے کچرے سے نہ صرف پانی گندا ہو رہا ہے بلکہ اس سے *آبی ماحول اور ایکو سسٹم کو بھی ناقابل تلافی نقصان* پہنچ رہا ہے۔
*پشاور ہائی کورٹ کے واضح احکامات* کے باوجود ماربل فیکٹریاں کچرے کو چھوٹے تالابوں میں جمع کرنے کے بجائے براہ راست دریا میں پھینک رہی ہیں۔
پشاور، مہمند اور خیبر میں پانی اور فضا کو آلودہ کرنے والے *ماربل اور چپ یونٹس کے خلاف سخت کارروائیاں* شروع کر دی گئی ہیں۔
پانی اور ماحول کو آلودہ کرنے والی *7 ماربل فیکٹریاں سیل* کر دی گئی ہیں۔
ملا گوری کے علاقے میں ماربل کا کچرا مناسب طریقے سے ٹھکانے نہ لگانے پر *فیکٹریوں کو 7 روزہ انتباہ* جاری کر دیا گیا ہے۔
آلودگی پھیلانے والے *ماربل یونٹس کو پشاور اور ورسک روڈ* سے ہٹا کر *مہمند اور ملا گوری* منتقل کرنے کا عمل زیر غور ہے۔
انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے کہ دریائے کابل کے پانی کو آلودہ کرنے اور ماحولیاتی قوانین توڑنے والی *کسی فیکٹری کو رعایت نہیں* دی جائے گی۔
جمعیت علمائے اسلام ف (JUIF) کے مدارس میں مبینہ زیادتی کے خلاف طلباء سڑکوں پر نکل آئے، فضل الرحمٰن سے جواب کا مطالبہ!
مدارس کے طلباء سراپا احتجاج ہیں، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے فضل الرحمٰن کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔
پلے کارڈز پر درج ہے: “فضل الرحمٰن جواب دو، مدارس میں لونڈے بازی نہیں چلے گی، فضل الرحمٰن ہائے ہائے!”
آخر مدارس جیسے مقدس تعلیمی اداروں میں بچوں کے تحفظ اور ان کے مستقبل کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
بچوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی ناقابلِ قبول ہے۔ طلباء کا احتجاج اور ان کے اٹھائے گئے سوالات سنجیدہ توجہ کے متقاضی ہیں۔
حکومت کو مدارس کی حرمت، بچوں کا تحفظ اور ذمہ داروں کے احتساب کو یقینی بنانا چاہیے۔