*🌸 حوصلہ رکھیں 🌸*
*ہر دن ایک جیسا نہیں ہوتا،*
*کبھی آزمائش ہوتی ہے تو کبھی کامیابی۔ ✨*
*بس چلتے رہیں،*
*اللہ کی مدد اُس وقت بھی ساتھ ہوتی ہے جب راستہ نظر نہیں آتا۔ 🤲❤️*
*ان شاء اللہ، اچھا وقت ضرور آئے گا۔ 💯❤️🤲*
Please follow me @ZarmaLa2u
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢ZARMALA🩷⃝🧸*
چمن کو بھرنا تھا خدا نے رنگ و خوشبو سے💝💖
کہیں پہ *پھول* کہیں پہ *بیٹیاں* بنائی گئیں
🌸🥰
Please Follow me i follow you back 💯✅
@ZarmaLa2u 🌻💕🌸🖤✨
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢ZARMALA🩷⃝🧸*
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا مقلب القلوب!ہمارے دلوں کو دنیا کی محبت سے پاک کر دے
اور ان میں اپنی اطاعت اور آخرت کی فکر کو غالب فرما۔
ہمارے اعمال میں استقامت عطا فرما تاکہ ہم نیکی کو وقتی جذبہ نہیں بلکہ مستقل عادت بنا سکیں۔آمین
@ChShanawar8 دل کو یقین ہو جائے اگر ساتھ نبھانے کا
پھر یادوں کا سہارا بھی نہیں چاہیے ہوتا
جو اپنا ہو وہ دور رہ کر بھی اپنا ہی رہتا ہے
ہر محبت کا مقدر مگر ہمارا نہیں ہوتا۔ ❤️
اس سے کہنا میرا ساتھ نبھائے ا کر
میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا
اور میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط
باوجود اسکے میں تمہارےا نہیں ہونے والا
#متاعِ_دل#شاری