Believers resemble one body, so that, if any part of the body is not well then the whole body shares the sleeplessness.
We can feel the cruelty being carried out in #MasjidAlAqsa time & time again. Remember the oppressed ones.
May Almighty ease their sufferings. Aameen. 🤲
بند کرو اشرافیہ کا مفت پٹرول، مفت گھر، مفت سفر. مفت بجلی، مفت میڈیکل، انکی گاڑیاں، انکا پروٹوکول.....
یہ سب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے آتا ہے.
#اب_قربانی_اشرافیہ_دیں
Dear @KElectricPk no electricity since 4 AM till now due to recovery ratio.
کونسے قانون میں یہ لکھا ہہ کہ جو بجلی کے بل ادا کرے ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے جو نہ ادا کرنے والوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ بجائے ایسے لوگ جو آپ کے بل ادا نہیں کرتے انکے کونکشن منقطع کرنے کہ اپنے سب
کو ایک ہی صف میں شامل کر دیا اس طرح تو وہ لوگ بھی بدزن ہوگے بجلی کہ بل مستقل ادا کرتے ہیں براہ مہربانی اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر کام کرکے ختم کیا جائے