@mjdawar تم اور منظور پشتین ہی کی وجہ سے۔ تم دونوں اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہو لیکن بیوقوف پختونوں کو کون سمجھائے۔ عمران خان کے خلاف بہت متحرک تھے اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر۔ اب صرف ٹویٹ سے کام چلا لیتے ہو
@AsadGujjar147@MuftiPopalzai سارا بلوچستان تعلیم اور روزگار کے لیے پنجاب کیوں آتا ہے ۔ بلوچستان میں غربت کیوں ہے ،سونے کے پہاڑ، تانبے کے پہاڑ بھی تو وہاں ہیں؟ ان کے پیسوں سے لاہور ڈی ایچ اے میں بنگلے کون بنا رہا ہے؟ پنجابی سے مراد پنجابی اسٹیبلشمنٹ ہے عوام نہیں۔ عام شہریوں کو مارنا بالکل غلط ہے۔
@mjdawar What is the reason when manzoor pashteen abuse army in D chowk and he is safe and sound. And they killed a worker who wasnt that popular for opposing them.
غزہ پر حملہ کرنے سے پہلے عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا۔ ورنہ آج حالات کچھ اور ہوتے۔ کیونکہ یوکرین کی حمایت نہ کرنے پر امریکہ نے کھلم کھلا ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ پاکستان کی موجودہ سیٹ اپ غزہ پر حملوں کی مذمت بھی نہیں کرسکتی۔
#ایران
@fozisidd@soldierspeaks یہ قوم پارٹی زدہ ہوگئی ہے۔ صرف اپنی اپنی پارٹی کے لیے نکلتے ہیں لوگ۔ نکلنے کا شعور کچھ حد تک عمران خان نے ڈال دیا ہے۔ لیکن خوف کی وجہ سے وہ بھی دب گیا ہے۔ انھیں باری باری مرنے کا انتظار ہے ۔