کامران بھائی، آپ کی بھی کیا زندگی ہے۔ جو بریگیڈیئر اعجاز احمد بولتا ہے وہ آپ لکھ اور بول دیتے ہیں۔ یہ گرفتاری ہوئی نہیں دی گئی ہے۔ مرضی سے چل کر آیا ہے کاکا ڈرائی کلین ہونے کے لیے۔ حکومت ختم ہونے سے پہلے ضمانت بھی ہوجانی ہے۔ ڈرٹی ہیری کا برخوردار او سی آئی ایس آئی سب سیکٹر کراچی کرنل ہمایوں مجتبٰی آجکل لینڈ مافیا کا سارا دھندہ چلا رہا ہے کراچی میں کاکا جیسے فرنٹ مینوں کے ساتھ اور واہ واہ نوٹ چھاپ رہا ہے، اپنے لئے بھی اور اپنے استاد فیصل نصیر کے لئے بھی۔ یہ ہے بڑی خبر۔ چلائیں اسکو اگر ہمت ہے تو۔ رکھ لیں میری ٹویٹ ریکارڈ پر۔
@AnsarAAbbasi کیسی کوشش۔۔ ایک مستحکم ہوتی معیشت کو گرا دیا گیا، حکومت گرا دی گئی اور اب مل کر بیٹھیں ۔۔۔ پہلے ان کا احتساب ہو جنہوں نے یہ کیا۔۔۔ اپکی صحافت کم منت ترلے زیادہ ہیں
@AnsarAAbbasi وارننگ دی ہے حکومت سے علیحدہ ہونے کا نہی بولا ۔۔ رہی بات یہ ہر مسلمان کا فرض ہے اس کے خلاف آواز اٹھائے ۔۔ یہ اسلام کے ٹھیکے داروں نے ہی اسلام کے خلاف ہر قوت کے ہاتھ مضبوط کئے ہیں تاریخ گواہ ہے
@HamidMirPAK تمہاری صحافت پر بھی تف۔۔۔ گروتھ ریٹ 6 تھا اور ڈیفالٹ ہو رہا تھا ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ صفر تھی ڈیفالٹ ہو رہا تھا۔۔۔ ٹیکسٹائل عروج پر تھی ڈیفالٹ ہو رہا تھا۔۔۔ بے غیرتی کے ساتھ کہوں کہ ائی ایم ایف کو منہ نہی لگایا جا رہا تھا جو غلام سمجھے ڈیفالٹ ہونے والا ہے ملک
ذاتی، پارٹی اور گروہی مفادات کےلیے لڑنے کے بجائے کشمیر کی آزادی کے لیے میدان میں نکلو۔ یاسین ملک کو سزا کی صورت میں بھارتی حکومت ایک اور سیاہ باب رقم کرنے جا رہی ہے، سب متحد ہو کر نریندرمودی اور بھارتی ریاست دہشت گردی کا جواب دو
#Pak_StandsWithYasinMalik
@OfficialDGISPR کومنٹس سیکشن میں پہلے تو کبھی ایسا نہی ہوتا ہے ۔اب نفرت کے ساتھ نفرت کو زبان بھی ملی ہے اور دن بدن بڑھتی جا رہی یے ۔۔ کہی تو غلط ہوا ہے جو قوم کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔5 سال کا بچہ بھی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے ۔ اپنی ساکھ خراب ہونے سے بچائیں