آنے والے چند دنوں میں امریکہ میں دو اہم چیزیں ہونے کی توقع ہے۔ دونوں امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی اہم کامیابیاں ہوں گی۔دونوں کاوشوں کا تعلق پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عمران خان بشری عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی ہو گا۔ پاکستانی کمیونٹی کی ایک اور کوشش ہو گی کہ پاکستان میں جاری فسطائیت کو بے نقاب کیا جاسکے-
زلفی بخاری صاحب اور مجھ سمیت دوسرے دوست اس میں کافی محنت کر رہے ہیں۔ ہمارا کام کوشش ہے کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ آپکی دعاؤں کے طلبگار ہیں۔
اس ٹوئیٹ کا مقصد آپکو جھوٹی تسلی نہیں دینا۔ صرف آگاہ کرنا ہے۔ آگاہ کرنا اس لئیے ضروری ہے تا کہ آپکو معلوم ہو کہ آپکے ساتھی اپنی حثیت کے مطابق لگے ہوئے ہیں۔ اب کامیابی کتنی ہوتی ہے یہ کسی کو کچھ معلوم نہیں۔
اس لیے پاکستان میں موجود دوستوں کو احتجاج کی پلاننگ میں کوئی تبدیلی نہیں کرنی چاہئیے۔ یہ تمام کاوشیں اپنی اپنی جگہ کام کریں گی- ایک کاوش کا مطلب ہرگز نہیں کہ دوسری کاوشیں روک دی جائیں-
عمران خان کی رہائی کے لئے ہمیں ہر ممکن کوشش کرنی چاہئیے
خود کو ایشیا کی سپر پاور سمجھنے والے مودی کو نشان عبرت بنانے کے لیے اپنے طیارے اور ائیرڈیفینس سسٹم سے پورے خطہ میں پاکستانی فوج اور قوم کی عزت بڑھانے پر اپنے ان بھائیوں کا شکریہ ادا کرنا مت بھول جانا🇵🇰🇹🇷🇨🇳❤️❤️❤️✌️✌️✌️
گزشتہ چند دنوں میں کافی سفر کیا
پہلے کوٹلی پھر عباس پور، پھر نکیال سیکٹر ، پھر باغ پھر اسلام آباد پھر وہاں سے مریدکے ، پھر گجرات ، پھر گوجرانوالہ پھر پنڈی اور یہ کل رات 3 بجے کی تصویر
کوشش ہوتی ہے زمینی حقائق سامنے رکھے جائیں
لیکن آخر میں ایک ہی بات ۔۔ خان کو رہا کرو 👍
انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ اصل حقدار کو اُس کا کریڈٹ دیا جائے۔ رات کے پاکستانی حملے کا کریڈٹ ائیرفورس کے بہادر پائلٹس کو جاتا ہے جنہوں نے بھارتی حدود کے اندر جا کر ائیر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کیا اور ٹارگٹ ہٹ کیے۔ ان کی کامیابی کو اپنے کھاتے میں ڈالنے والے مسخروں کو بالکل اگنور کریں۔
کل رات ہماری فوج نے اپنی قابلیت دکھائی ،جہازوں کی تعریف سے زیادہ ہماری ائیر فورس کی تعریف کریں ،
ہمارے ان بچوں کی تعریف کریں جو اللہ کا نام لے کر جاتے ہیں ،جو جذبہ شہادت لے کر جہاد پر جاتے ہیں ،علیمہ خان
شہزادے تینوں رب دی راکھاں- تواڈے سے اسی قربان- سوھنے اے باندر @majorgauravarya جانور مردود اپنے بل وچ گھس گیا اے-
قوم جذباتی اے تے تواڈے تے مان اے- 😘❤️🇵🇰