ایک بہترین تعلق۔۔!!
اور
محفوظ رشتہ
کسطرح کا ہوتا ہے؟
جس میں
آپکو یہ اعتماد حاصل ہو
کہ
اسکے سامنے
جو کچھ بھی آپ نے قبول کیا ہے
یا
اسکو بتایا ہوا ہے
اپنا ماضی
غلطیاں
گناہ
راز
یا
دل کے احساسات
ان سب کو
وہ شخص کبھی بھی استعمال نہیں کرے گا
آپکے خلاف
طعنہ زنی
یا
شرمندہ کرنے کی خاطر
انا یا محبت
کبھی نہ کبھی دونوں میں سے کسی ایک چیز کی قربانی تو دینی ہی پڑتی ہے ۔۔اب آپ کی مرضی ہے کہ محبت کو ٹھوکر مارکر انا جیب میں رکھ لیں
یا پھر ، انا کا پہاڑ سر سے اتار کر محبت کا پھول کالر میں سجالیں ۔𖣔