This video of Muslim men praying in a Japanese parking structure is making the rounds.
Allegedly, the hospital garage was occupied for hours, and an ambulance was forced to turn around. No independent Japanese reports confirmed any of those details, though.
As Japan’s Muslim population (mostly foreign workers) continues to grow, public prayers are starting to spill into parking areas when mosques fill up.
Writer: Lynn
Multiple governments of the "civilized" West support this vile state, where rape is used as a state sponsored policy.
The level of hate embedded in the psyche of a nation is unbelievable.
From Karakoram to Tabuk, and Tabuk to Aralık—uniting the skies, deserts, and borders of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey into an unbreakable iron triangle of regional peace, modern defense collaboration, and strategic resilience. 🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷
The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
یہ ہزاروں کشمیری نعرے لگارہے ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں ۔ پاکستان ہمارا ہے ۔ اور یہ صرف ایک علاقے حویلی کے لوگ ہیں ۔ یہ ن لیگ کی الیکشن مہم کے مناظر ہیں ۔ صرف ایک امیدوار کے جلسے میں اتنے زیادہ لوگ ہیں کہ ایکشن کمیٹی دس بار بھی آجائے تو اتنے لوگ جمع نہیں کرسکتی ۔ ان کا سارا منصوبہ کشمیری عوام نے ناکام بنادیا ہے
ہمیں اب مطالبات شطالبات نہیں چاہیں ہمیں ریاست چاہئے ہم ریاست لیں گے۔
تم ریاست بھی لے لینا لیکن پہلے یہ تو بتاؤ پچھلے ڈھائی مہینے میں تم نے کونسے لانگ مارچ کو لیڈ کیا ہے؟ کونسی ریلی کی قیادت کی؟ کتنے آنسو گیس کے شیل کا سامنا کیا؟
نہیں تم نے کچھ نہیں کیا۔
تم نے تقریروں میں بس پاکستان کو گالیاں دیں۔
تم نے دھرنے کے شرکاء کو پاکستان کیخلاف اکسایا۔
باقی رہ گئی تمہاری نام نہاد آزاد ریاست تو یاد رکھو تمہیں راجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ہاتھوں بیچ دیا تھا یہ جس ریاست میں ٹھہر کر تم بھاشن دیتے ہو یہ ریاست ہم نے آزاد کروائی ہے۔
شکر کرو کہ ہم نے تمہیں اس��در آزادی دے رکھی کہ تم ہماری آزاد کروائی گئی ریاست میں ٹھہر کر ہمیں گالیاں دیتے ہو اگر آج ہری سنگھ کی بیچی گئی ریاست میں ہوتے تو کب کے تہاڑ جیل میں پڑے ہوتے۔
تین اطراف سے لائن آف کنٹرول سے گھرا ہوا یہ ہے ضلع حویلی جہاں کے عوام نے 1965 سے لیکر اب تک بار بار جارحیت کا سامنا کیا یہاں کے بچے توپ کے گولوں کی گھن گھرج میں بڑے ہوتے ہیں یہاں کے بزرگ شاہد ہیں کہ کیسے اُڑی سے آنے والےبھارتی فوج کے لشکر کو شہر پونچھ تک نہیں جانے دیا گیا یہ حویلی کے لوگ ہیں انہیں معلوم ہے کہ ان کی چادر و چار دیواری کا اصل محافظ کون ہے
پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے لیکر دیگوار تک اور بھیڈوری سے لیکر بھیڈی کی زرخیز مٹی تلک خورشید آباد یا ممتاز آباد ، کالا مولا ہو یا جلال آباد ، جبی سیداں ہو یا موٹاں والی
حویلی کے لوگ سیاسی طور پر بیدار مغز ، باشعور ہیں وہ حاجی پیر کے اندرا گراونڈ کی داستانوں سے بھی واقف ہیں اور نیزہ پیر کے فاتحین کو بھی یاد رکھتے ہیں
یہ یورپ اور مڈل ایسٹ میں بیٹھ کر ڈوگروں کےاکسانے پر کشمیریت کے جھوٹے منجن کو قبول کرتے ہیں اور نہ ہی انکے لئے بھارتی ایکشن کمیٹی کے مکر و فریب قابل قبول ہیں
اہلیان حویلی نے انتخابی جلسوں سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ حویلی میں ووٹ کی جیت ہوگی جمہوریت جیتے گی نام نہاد لالچی ایکشن کمیٹی اور بھارتی بیانیہ حویلی والوں نے زمین بوس کردیا ہے
مسلم ليگ کے نو عمر سیاست دان محسن عزیز اور پیپلزپارٹی کےفیصل راٹھور نے جمہوریت کا علم بلند کرکے سب کے دل جیت لئے ہیں
شاباش بہادر کشمیروں شاباش ہے تمہیں
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے 🔥🔥
یہ حلقہ پیپلزپارٹی کے نااہل وزیراعظم فیصل راٹھور کا ہے جہاں ن لیگ گھس کر پھٹ گئی ہے
ندیم چٹے “ شرجیل میمن “ شازیہ بیماری “ شرمیلا “ یہ دیکھو سرعام دھاندلی ہو رہی ہے آواز آ رہی ہے ؟ 🧏🏻♂️
ایکشن کمیٹی والوں نے عوام کو کہا کہ آپ نے ووٹ ڈالنے نہیں جانا ۔ جو ووٹ ڈالنے جائے گا اپنا زمہ دار خود ہوگا ۔ لیکن لوگوں نے دو مرحلوں میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالا ۔ اب تیسرے مرحلے کیلئے امیدواروں نے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے اور دیکھیں کیسے عوام ان کا استقبال کررہے ہیں
راولاکوٹ سے متصل لائن آف کنٹرول کے بالکل اوپر حویلی میں کن کترا کمیٹی کے اکھٹ سے کئی گنا بڑا اجتماع نعرے لگا رہا ہے
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے🙌🇵🇰
اور دشمنان پاکستان کہتے ہیں اس ا��یکشن میں عوام نے حصہ نہیں لیا،،،
حویلی سے ن لیگی امیدوار نوجوان محسن عزیز ایکشن کمیٹی کے گڑھ میں کھڑا ہو کے للکار رہا ہے
ہم سب پاکستانی ہیں
پاکستان ہمارا ہے۔
یہ جواب ہے ایکشن کمیٹی والوں کو جو چند شرپسندوں کے ساتھ پورے آزادکشمیر کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں
جب تک محسن عزیز جیسے نوجوان موجود ہیں۔
یہ نہ ہو پائے گا۔
رانا ثنا اللہ موجود ہیں اور نون لیگ حویلی کا امیدوار محسن عزیز موجود ہے نا نواز شریف کا خطاب یہاں نا مریم نواز کا لیکن عوام کی حاضری دیکھ لیں،
کمیٹی والوں نے آ کر کہنا وہ جی ووٹ تو ڈالنے کوئی آیا ہی نہیں سارے لوگ تو ہمارے انقلاب کے منتظر....!!