اے لوگو۔۔۔!! قیامت تک آنے والے میرے ہر ایک امتی کو میرا سلام پہنچا دینا۔ خاتم النبین حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ و اہل بیتہ و بارک وسلم
وَماَ اَرسَلنٰکَ اِلاّ رَحمَتّ لِِّلعٰلَمِیِن
اَنَا خَاتِمُ انَبِیّن، لَا نَبِی بَعدِی،
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم تمام جہانوں کیلۓ رحمت بنا کر بھیجے گئے،
نبوت کا سلسلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ہوا،
آپکے بعد کوئ نبی نہیں آۓ گا،
یہ ہمارا ایمان ہے،
@faqar78
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللَّہ ﷻ جب کسی کو اپنے لئے پسند کر لیتا ہے تو، سب سے پہلے اس کو اپنے محبوب ﷺ کی طرف مائل کرتا ہے اور آقا کریم ﷺ کا ذکر اسے تحفے میں دیتا ہے۔۔۔!!
مُحبت اور اَدب سے درودِ پاک پڑھ لیجئے ۔۔۔!!
(اور یہ خوب سمجھ لو کہ) تم میں سے جو کوئی اس دین سے پھرے گا اور کفر کی حالت میں جان دے گا، اس کے اعمال دنیا اور آخرت دونوں میں ضائع ہو جائیں گے ایسے سب لوگ جہنمی ہیں اور ہمیشہ جہنم ہی میں رہیں گے"
Urdu Translation Surah Al-Baqarah Verse: 217
3/3
اور حرم کے رہنے والوں کو وہاں سے نکالنا اللہ کے نزدیک اِس سے بھی زیادہ برا ہے اور فتنہ خونریزی سے شدید تر ہے وہ تو تم سے لڑے ہی جائیں گے حتیٰ کہ اگر اُن کا بس چلے، تو تمہیں اِس دین سے پھرا لے جائیں
2/3
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
"لوگ پوچھتے ہیں ماہ حرام میں لڑنا کیسا ہے؟ کہو: اِس میں لڑ نا بہت برا ہے، مگر راہ خدا سے لوگوں کو روکنا اور اللہ سے کفر کرنا اور مسجد حرام کا راستہ خدا پرستوں پر بند کرنا
1/3
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
جزاکم اللّٰه خيرا و احسن الجزاء
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
﷽
"تمہیں جنگ کا حکم دیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار ہے ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار ہو اور وہی تمہارے لیے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں پسند ہو اور وہی تمہارے لیے بری ہو اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے"
Urdu Trans Surah Al-Baqarah V:216
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
جزاکم اللّٰه خيرا و احسن الجزاء
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
﷽
"لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم کیا خرچ کریں؟ جواب دو کہ جو مال بھی تم خرچ کرو اپنے والدین پر، رشتے داروں پر، یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں پر خرچ کرو اور جو بھلائی بھی تم کرو گے، اللہ اس سے باخبر ہوگا"
Urdu Translation Surah Al-Baqarah Verse: 215
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
جزاکم اللّٰه خيرا و احسن الجزاء
اُن پر سختیاں گزریں، مصیبتیں آئیں، ہلا مارے گئے، حتیٰ کہ وقت کارسول اور اس کے ساتھی اہل ایمان چیخ اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی اُس وقت انہیں تسلی دی گئی کہ ہاں اللہ کی مدد قریب ہے"
Urdu Translation Surah Al-Baqarah Verse: 214
2/2
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
"پھر کیا تم لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ یونہی جنت کا داخلہ تمہیں مل جائے گا، حالانکہ ابھی تم پر وہ سب کچھ نہیں گزرا ہے، جو تم سے پہلے ایمان لانے والوں پر گزر چکا ہے؟
1/2
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں،
تو نے مجھ کو کھو دیا ' میں نے تجھے کھویا نہیں ۔
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر،
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں۔
منیر نیازی
@faqar78
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
جزاکم اللّٰه خيرا و احسن الجزاء
انہیں اللہ نے اپنے اذن سے اُس حق کا راستہ دکھا دیا، جس میں لوگوں نے اختلاف کیا تھا اللہ جسے چاہتا ہے، راہ راست دکھا دیتا ہے"
Urdu Translation Surah Al-Baqarah Verse: 213
4/4
جنہیں حق کا عمل دیا چکا تھا اُنہوں نے روشن ہدایات پا لینے کے بعد محض اس کے لیے حق کو چھوڑ کر مختلف طریقے نکالے کہ وہ آپس میں زیادتی کرنا چاہتے تھے پس جو لوگ انبیا پر ایمان لے آئے،
3/4
اور اُن کے ساتھ کتاب بر حق نازل کی تاکہ حق کے بارے میں لوگوں کے درمیان جو اختلافات رونما ہوگئے تھے، ان کا فیصلہ کرے (اور ان اختلافات کے رونما ہونے کی وجہ یہ نہ تھی کہ ابتدا میں لوگوں کو حق بتایا نہیں گیا تھا نہیں،) اختلاف اُن لوگوں نے کیا،
2/4
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
"ابتدا میں سب لوگ ایک ہی طریقہ پر تھے (پھر یہ حالت باقی نہ رہی اور اختلافات رونما ہوئے) تب اللہ نے نبی بھیجے جو راست روی پر بشارت دینے والے اور کج روی کے نتائج سے ڈرانے والے تھے،
1/4
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اللهم صل على محمدوعلى آل محمد كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم إِنك حميدمجِيد
جزاکم اللّٰه خيرا و احسن الجزاء
مگر قیامت کے روز پرہیز گار لوگ ہی اُن کے مقابلے میں عالی مقام ہوں گے رہا دنیا کا رزق، تو اللہ کو اختیار ہے، جسے چاہے بے حساب دے"
Urdu Translation Surah Al-Baqarah Verse: 212
2/2
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
"جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے، اُن کے لیے دنیا کی زندگی بڑی محبوب و دل پسند بنا دی گئی ہے ایسے لوگ ایمان کی راہ اختیار کرنے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں،
1/2