5 جنوری: یوم حق خودارادیت
اقوام متحدہ کے منشور کے تحت دنیا بھر میں محکوم اقوام کو حق خودارادیت کے حصول کا وعدہ دیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر باقاعدہ قراردادوں کی صورت میں بھی کشمیریوں کے لئے اس اصول کا بارہا مرتبہ اعادہ کیا گیا ہے۔ پچھلے پچھتر سالوں سے بھارت نہ صرف اقوام متحدہ، عالمی برادری اور کشمیریوں سے اپنے کئے گئے وعدوں سے صریحاً انحراف کر چکا ہے اور اگست 2019 کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کررہا ہے۔ کشمیری اپنے حق کے حصول کےلئے 75سالوں سے جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔ آج کا دن اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو کشمیریوں سے کئے گئے عہد کو وفاء کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل،جنوبی ایشیا میں مستقل امن کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔
@UN
#RightToSelfDetermination
5 جنوری: یوم حق خودارادیت
اقوام متحدہ کے منشور کے تحت دنیا بھر میں محکوم اقوام کو حق خودارادیت کے حصول کا وعدہ دیا گیا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر باقاعدہ قراردادوں کی صورت میں بھی کشمیریوں کے لئے اس اصول کا بارہا مرتبہ اعادہ کیا گیا ہے۔ پچھلے پچھتر سالوں سے بھارت نہ صرف اقوام متحدہ، ع��لمی برادری اور کشمیریوں سے اپنے کئے گئے وعدوں سے صریحاً انحراف کر چکا ہے اور اگست 2019 کے بعد سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کررہا ہے۔ کشمیری اپنے حق کے حصول کےلئے 75سالوں سے جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔ آج کا دن اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو کشمیریوں سے کئے گئے عہد کو وفاء کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل،جنوبی ایشیا میں مستقل امن کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔
@UN
#RightToSelfDetermination
17 دسمبر: یومِ وصال مولانا جلال الدین رومیؒ
باز برخوانم ز فیضِ پیر روم
دفترِ سر بستہ اسرارِ علوم
جانِ او از شعلہ ہا سرمایہ دار
من فروغِ یک نفس مثلِ شرار
پیرِ رومی خاک را اکسیر کرد
از غبارم جلوہ ہا تعمیر کرد
موجم و در بحر او منزل کنم
تا در تابندہ ئی حاصل کنم
علامہ محمد اقبال رح
شکوہ سنج سختی آئیں مشو
از حدود مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بیروں مرو
آئین کی سختی کا گلہ نہ کر۔ حضرت مصطفیٰ صلی اللّٰہ عل��ہ وآلہ وسلم کی مقرر کردہ حدوں سے باہر نہ نکل۔
اسرارِ خودی
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ
شکوہ سنج سختی آئیں مشو
از حدود مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بیروں مرو
آئین کی سختی کا گلہ نہ کر۔ حضرت مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مقرر کردہ حدوں سے باہر نہ نکل۔
اسرارِ خودی
شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ
Lahore is densely populated city in Pakistan where thousands of people are exposed to polluted air every day. City is considered most polluted city in world, & residents face health problems, especially breathing problems. Govt. is taking steps to control the worst situation but more intensive efforts are needed for the welfare of citizens & protection of environment. We all should play our role to mitigate pollution & encourage climate friendly activities.
Lahore is densely populated city in Pakistan where thousands of people are exposed to polluted air every day. City is considered most polluted city in world, & residents face health problems, especially breathing problems. Govt. is taking steps to control the worst situation but more intensive efforts are needed for the welfare of citizens & protection of environment. We all should play our role to mitigate pollution & encourage climate friendly activities.
مولانا طارق جمیل کے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کی بخشش فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
مولانا طارق جمیل کے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر رنج اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالی م��حوم کی بخشش فرمائے اور مولانا صاحب اور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین