پی ڈی ایم ہے تو کھسی لیکن اگر اس جنگل میں جینا ہے تو دھوتی آگے سے اٹھانی ہو گی۔ PTI نے کر کے دکھایا ہے۔ PDM کو چاہیے سپریم کوٹھے پر دھرنا دے اور ججوں کے گھروں پر حملے کرے ۔
ورنہ ان کی سپیس ختم ہوتی جا رہی
BREAKING 🚨 A video of Lt Gen Salman Fayyaz Ghani Corps Commander IV Corps Lahore, and his family has emerged where he can be seen in the CC house that was raided and burnt by the mob. The General can be seen in casual clothing trying to talk to the angry mob.
حضرات ضروری اعلان سنیئے؛
ایک بار عظیم لیڈر نے کہا تھا
'پانچ ہزار بندہ سڑک پر لے آؤ، ان جرنیلوں کا پیشاب نکل جائے گا'
گذشتہ کل عظیم لیڈر نے یہ ثابت کر دیا
خانصاحب میں شرمندہ ہوں آجتک آپکو منافق سمجھتا رہا، آپ سچے انسان ہیں
آج سے مجھے یوتھیا کہا جائے۔ 🙏🏼
یہ مولانا ہدائت الرحمان ہیں ان کا قصور یہ ہے کہ وہ بلوچستان کے لئے بجلی، پانی، گیس اور تعلیمی ادارے مانگتے ہیں انہیں بھی عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا لیکن اعلیٰ عدالتوں اور نام نہاد قومی میڈیا نے انہیں کبھی اہمیت نہیں دی کیونکہ وہ بلوچ ہیں اور توڑ پھوڑ نہیں کرتے #Balochistan
نواز شریف کی گرفتاری اور عمران خان گرفتاری میں بنیادی فرق یہ ہے کہ نواز شریف سی پیک شروع کرنا چاہتے تھے اور عمران خان اسے تباہ کرنے پر تلے ہوئے تھے۔ نواز شریف آئین کی بات کرتے تھے، عمران خان آئین شکنی کا درس دیتے تھے۔ نواز شریف ووٹ کی عزت کی بات کرتے تھے تو عمران خان اسلامی ٹچ دے کر نوٹ کی عزت کی بات کرتے تھے۔
https://t.co/IPR9OLfNjj
I was stopped at Islamabad airport by FIA & prevented from travelling to Tajikistan to attend Herat Security Dialogue.This is outrageous as cabinet had removed my name from ECL for 2 months.Once again Neutral Havaldar demonstrates that he has more authority than the federal govt.
”عمران خان ھماری تہتر سالہ اجتماعی قومی غلطیوں اور حماقتوں کا حاصل ھے۔ بحثیت قوم ھم جس مذھبی منافقت،انتہا پسندی ،زعم برتری، کنفیوژن اور جہالت کا شکار ھیں۔ عمران خان تو بس اسکی ایک عملی شکل ھے”
نزیر لغاری کا دو سال پہلے ایک ف ب سٹیٹس