ظلم کی انتہا دیکھئے
صبح سویرے قریباً 4 ماہ کا بچہ اسپتال کے مین گیٹ پر بنا کسی وارث کے ایک فروٹ کی ٹوکری میں پایا گیا۔
اسپتال میں موجود اسٹاف نے کسی بچی سے کپڑے ادھار لے کر اس بچے کو پہنائے۔
خیر بچہ اس وقت اسپتال انتظامیہ کی تحویل میں ہے ایک ہفتہ کسی وارث کا انتظار کیا جائے گا اور اسکے بعد بچے کو لاہور میں کسی ٹرسٹ فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا جائے گا جہاں اس بچے کیلئے اچھے والدین کی تلاش کی جائے گی۔
بچے کی حرکات بتاتی ہیں کہ ماں کا دودھ بھی پیتا تھا اور ماں کی تلاش میں ہے۔
کافی حد تک امکانات ہیں کہ اغواء یا جائیداد کا معاملہ ہو گا کیونکہ اتنا خوبصورت بچہ کوئی کیسے یوں اسپتال کے دروازے پر چھوڑ کر جا سکتا ہے۔ میری تو بڑی خواہش ہیں کہ بچے کے والدین مل جائیں۔
اگر اس بچے کی تصویر وائرل ہوتی ہے تو ہو سکتا ہے بچے کے حقیقی والدین مل جائیں۔ (اِن شاء اللّٰه)
اس پوسٹ کا مقصد بچے کی لواحقین کی تلاش ہے۔
سو اس پوسٹ کو دل کھول کر شیئر کریں
شکریہ ۔
یہ بچے اب مسکراتے نہیں ہیں کیونکہ اب تک ان کے والدین کا کوئی اتا پتہ نہیں مل رہا ۔
25 اگست 2020 کو ان بچوں کو کوئی ظالم انسان جان بوجھ کر یا اغواء کرکے ریلوے اسٹیشن شہداد کوٹ چھوڑ گیا ۔
اس کے بعد میرا پیارا ٹیم اور مختلف پلیٹ فارمز پہ کمپین چلائی گئی لیکن ابھی تک کوئی معلومات نہ مل سکیں
ان کے والدین کو زمین کھاگئی یا آسمان نگل گیا سمجھ نہیں آرہا
یہ تینوں بہن بھائی ہیں سب سے بڑی شبانہ، سہانہ اور شاہزیب ان کے نام ہیں اور والد کا نام طفیل بتاتے ہیں لیکن ان کو شہر کا پتا نہیں ہے ۔
آج پانچ سال ہوگئے ہیں پتا نہیں کیوں ان کے والدین ان کو ڈھونڈ نہ پائے لیکن ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ ان کے والدین ان کو مل جائیں ۔
بچے ابھی محفوظ ہاتھوں میں ہیں لیکن اب اداس رہتے ہیں کیا آپ ان کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد کریں گے ؟
جیسے پہلے آپ ہمیشہ مدد کرتے ہیں۔۔۔۔
#MissingChild #Missingperson
ایک اچھے گھرانے کا بھت ہی پیارا بچہ روتے ہوئے جناح ہسپتال کے باھر ملا ہے۔ اپنا نام زین بتارہا ہے، کئی گھنٹے تک روتے ہوئے بے سہارا جناح ہسپتال کے باھر تھا، اب محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔
برائے کرم انکے والدین تک پہنچنے میں مدد کریں۔
برائے رابطہ: ذیشان
0305-2025331
Copy as received
Roshni Helpline 1138 is working tirelessly to locate the whereabouts of the missing Child *Esha Fatime* age 7 - Missing from *Islamabad G-13* locality. Please help us spread the message. Your one share and one click can save the life of the innocent 7 years old Esha Fatima.