اپنے ہی اندر کہی گم ہو گیا ہوں میں۔
اپنی ہی تلاش میں بہت دور نکل گیا ہوں میں۔
خود کو تلاش کر بھی لوں تو کیا۔۔۔۔؟؟؟
اب تو واپسی کا راستہ ہی بھول گیا ہوں میں۔
@ShakoorTufail مارشل لا لگا ہوا ہے جناب ۔ اور جس ملک میں چیف جسٹس آف پاکستان بار بار کہنے پر بھی اپنے حکم عمل نا کروا سکے اور چھوٹا سا جج حکم دے اور 15 منٹ میں گرفتاری بھی عمل آ جائے۔ تو سمجھ یہی آتا ہے جناب فرعون کے سب سجدہ کر چکے۔ میں فرعون کس کو بول رہا اپ اچھے سے سمجھتے ہیں۔
حضرت امام حسین علیہ السلام نےاندھیرے کو روشنی میں بدلنے کے لئیے اپنی جان نچھاوڑ کر دی نہ پہلے پرامن جدوجہد کو چھوڑا نہ شہادت کے بعد ان کے عاشقوں نے گلیوں میں اودھم مچایا نہ شاہراہیں بند کیں امام عالی مقام کی روح کو خوش کرنا ھے تو پانی پلائیں راستے بند کرکے خلق خدا کو تنگ نہ کریں
مریم فتنی نے جو پیمرا کو اپنے گھر کی لونڈی بنایا ہوا ہے اور پیمرا نے غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے خان صاحب کی تقریروں پہ پابندی عائد کر دی ہے
یاد رکھیں کہ ان چینلز کی ضرورت نہیں ہے میرے لیڈر عمران خان کو
ان چینلز کو ضرورت ہے میرے لیڈر کپتان کی
جس کا زندہ ہے ایمان انکا لیڈر ہے عمران✌️
معاشی بحران اور بڑھتی ھوئی مہنگائی کے پیش نظر اب ضرورت اس بات کی ھے کہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کا جال بچھایا جائے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے پر مشتمل فلاحی منصوبے سے سو یونٹ بجلی استعمال کرنے والے ہر خاندان کو ہر ماہ دس کلو آٹا اور چاول کی بوری مفت دی جائے
عمران خان کادعویٰ ہےکہ عمرفاروق ظہورایک فراڈہےتوخود عمران خان بتائیں کہ ایک فراڈکےپاس انکو ملنےوالےتحائف کیسے آئے؟1466 ہیروں کےپین کو 1000روپےفی ہیرا کی قیمت لگاکر200روپےفی ہیرامیں خریدااور500روپےفی ہیراکےحساب سے کیسےبیچ دیا؟دنیامیں کونساسربراہ یہ کرتاہے؟
ڈاکٹر شیخ یوسف القرضاوی جیسے عظیم مفکر دانشور عالم دین اور کئی شاہکار علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف کل قطر میں انتقال فرما گئے انھوں نے سماجی مسائل پر زکات کے اثرات پر پی ایچ ڈی کر رکھی تھی عالم عرب سے اس مضبوط اخری چٹان کے ہٹ جانے پر اسرائیل میں گھی کے چراغ جلائے جائیں گے
ڈاکٹر مفتاح اسمعیل صاحب ! اپ خراب معاشی حالات میں بھی جب دفاعی بجٹ کم کرنے کے قابل نھی تو پھر سرکاری افسروں کے پٹرول خرچ میں چالیس فیصد کٹوتی کا احسان ضرور کرنا تھا ؟ البتہ درآمدات پر پابندی مستقل رہنی چاہئیے نیٹ پیکیجز اور شادی گھروں میں شادیاں رچانے والوں پر بھی ٹیکس لگائیں
واپڈا کے ملازمین و افسران کی مفت بجلی کی عیاشی ختم کرنے کا یہ فیصلہ موجودہ معاشی بحران کے تناظر میں ایک ناگزیر اور اچھا فیصلہ ھے مگر بحران کی شدت کی وجہ سے یہ کافی نھی ھے بلکہ تمام محکموں کے ملازمین و افسران اور وزراء و جج صاحبان کو مفت بجلی و پٹرول کی فراہمی بھی بند ھونی چاہئیے
جنرل ایوب نے بلوچ سردار نوروز کو پھانسی دی جنرل یحیی نے بنگالیوں کو جیتنے پر گولیوں سے بھونا اور جنرل مشرف نے بلوچ رہنما اکبر بگٹی کو قتل کیا مگر گالیاں پنجاب کھاتا رھا اب قبائلی رہنما علی وزیر کو بھی قید کرکے پنجاب خوامخواہ مزید گالیاں کھانے پر تیار نھی لہزا اسے رہا کیا جائے
@geektive وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤اللہ پاک آپکو سکون قلب عطا فرماۓ
اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ
تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے ❤❤ آمین ثمہ آمین ❤