یوم عاشور ہمیں بتاتا ہے کہ
سامنے کتنا ہی بڑا ظالم کیوں نہ ہو اس کے سامنے اس کے ظلم کے سامنے اپنا سر نہ جھکانا بے شک خود کو اور اپنے گھر کو قربان کر دینا حالات جیسے بھی ہو نماز نہ چھوڑنا
#شب_عاشور
انڈیا پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں
ٹرمپ ان کو لڑ گیا ہے بلکہ وہ ہر کسی کو لڑتا ہے۔ یہ اردلی ٹولہ تو ویسے بھی اسکے خاصگی کمی ہیں۔
جی معاملہ بالکل دب جائے گا
کیونکہ جن کی بیٹی دنیا سے چلی گئی وہ خود ہی چند دن بعد اِس چنڈُو خانے (جسے پاکستان کہتے ہیں) پر ہمیشہ کیلئے لعنت بھیج کر واپس آسٹریلیا چلے جانے میں ہی عافیت جانیں گے
قابل غور بات یہ ہے کہ حال میں ہزاروں لوگ اور سینکڑوں شادی شدہ جوڑیاں بیٹھے ہیں انتہائی تمیز سے اور
ادب سے سن رہے ہیں
مگر ہمارے پاکستانی سیلبریٹی جوڑا “ لچ تلنے “ میں مگن ہیں