🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون او�� اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔
یہ ہے انسان کا اصل کردار ۔ کہ اس کا باطل کے سامنے ڈٹ جانا اپنی جان مال اولاد تک قربان کر دینا اسے کتنا ممتاز کر دیتا ہے۔ شہید آیت اللہ سید علی خامنائی نے اپنا جو کردار دکھایا آج دنیا بھر کے مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک سے ہوں اس پر فخر محسوس کر رہے ہیں اور تو اور ہندو، سکھ ،عیسائی تک سلام پیش کرنے آ رہے ہیں۔ جیو تو ایسے ، مرو تو یوں 🫡
ایک شخص اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے لیے سندھ کے سرکاری ہسپتال آیا
جب اس نے ڈاکٹر سے پوچھا
"صاحب، میں باہر سے دوا کیوں لے کر آؤں؟
سرکاری دوا کہاں گئی؟"
تو اس بات پر ڈاکٹر نے عملے کو بلا کر مریض کے لواحقین کو پٹوایا کہ "تو کون ہوتا ہے یہ پوچھنے والا کہ سرکاری دوائیں کہاں گئیں!"
یہ سندھ ہے بھای 😭
@AbsarAlamHaider
شادی کے وقت دلہن کو ملنے والاجہیز اور تمام تحائف مکمل طور پر صرف اورصرف خاتون کی ملکیت ہوتے ہیں اور شوہر یا اُسکے گھر والوں کا ان چیزوں پر کوئی حق نہیں ہوتا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ