@virender_swag VS is talented Batsman but should play more domestic cricket regularly especially 4 days of domestic cricket. It will make him about a short selection. From Pakistan
سفاک اور سنگدل شہباز حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے،13 کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،عوام کے پاس اپنے پیاروں کی تدفین کیلئے کفن نہیں ہے لیکن سفاک حکومت کو رحم نہیں آریا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بدترین عوام دشمن فیصلہ ہے،عوام کیلئے مہنگائی اور پٹرول بم ہیں اور حکمرانوں کیلئے 10 ارب کے جھاز اور اربوں روپے کے پروٹوکول۔۔۔۔عوام کے جیبوں ہر اس ڈاکے کی مذمت کرتا ہوں،پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
@virender_swag Simply, change the coach because players feel bored with the coach for long time duty.
Change the coach, change the mindset, results players feel comfortable. From Pakistan
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ سامنے آگیا۔
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا کہ ماہرین کی اب تک کی تحقیق اور رائے کے مطابق کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے بلکہ کھاتے میں فرضی نمبروں کا اندراج ہے۔
مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ چاہے یو ایس ڈی ٹی میں ہو یا کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو ، کرپٹو کرنسی سے خریدنا جائز نہیں ہے۔
مفتی تقی عثمانی کے صاحبزادے حسن عثمانی نے تصدیق کی ہے کہ کرپٹو کرنسی سے متعلق سامنے آنے والا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کا ہی ہے۔
@Vaibhavsooryava You are a very talented Batsman. Don't worry. It's part of games.
Go back to domestic cricket regularly especially 4 days matches. It will give you strength technically. From Pakistan