شہبازشریف کی چند دنوں کی پرفارمنس
ڈالر 176 سے 188
چینی 85 سے 110
گھی 20روپے مہنگا
آٹا 400روپے مہنگا
چاول 300روپے مہنگے
دالیں 10-20 روپے مہنگی
مرغی 300 سے 550 روپے کلو
اسٹاک مارکیٹ نیچے
کھاد 1000 روپے مہنگی
لوڈ شیڈنگ، نا اہلی۔۔۔ میڈیا خاموش۔۔۔
شکریہ کس کا اب ادا کرنا ہے
Copied
یہ ہیں وہ جذبات، وہ جنون!!
کپتان عمران خان کا دیوانہ 70 سالہ بزرگ جوہر آباد پیدل سفر تقریبا 80 کلومیٹر میانوالی اپنے کپتان عمران خان کا جلسہ دیکھنے آ رہا ہے۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے جن لوگوں پر دشمن ملک سے پیسہ لے کر ریاست مخالف اقدامات کرنے کا الزام لگایا۔ جوکروں کی امپورٹڈ حکومت انہیں ECL سے نکال کر عمرے پر لیجا رہی ہے۔ ہن آرام اے
جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں
اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
متفق لوگ ریٹویٹ کریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور