*🚨اگر مجھ پر کوئی اٹیک ہوتا ہے تو پھر جوابی کارروائی میں فضل الرحمان اپنے نقصان کا خود ذمے دار ہوگا-*
*🔥عائشہ گلالئی نے ایک اور الزام دھر دیا۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان
ایک دلچسپ یا شرمناک خبر !
" حکومت غیرملکی قرض اور گرانٹس کا 19.92 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام رہی "
برآمدات یا شرح نمو نہیں اب قرضہ لینے کا ہدف بھی پورا نہیں ہو رہا !