میرے میں جو تھوڑا بہت جوش ھے وہ اس لئے ھے کہ میں حسین ع کو مانتا ھوں ۔ انکی وکالت کیسے چھوڑ دوں۔ جو کہنا ھے کہو ۔
دین بدلنے والوں کا دفاع نہیں کرسکتا ۔
مولانا اسحاق مدنی مرحوم رح
غیر سرکاری و غیر حتمی اعلان کے مطابق پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان سے 24 میں سے 18 سیٹیں جیت لیں۔
ڈاکٹر شہباز گل کا مکمل اردو ویلاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/OwUrI0rIYh
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تمام قیادت، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچے۔
یا تو باہر نکلیں اور لیڈ کریں، یا غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں
آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
میں نے اور میرے بچوں نے بھی ووٹ عمران خان کو ہی دیا تھا
میرے محافظوں نے مگر میرا ووٹ چوری کر کے شریف خاندان کو دے دیا
قیامت کے روز میں ان خائن محافظوں کا گریبان ضرور پکڑوں گا
#پاکستان
کچھ چیزیں تو طے ہیں :
امریکہ کا ٹوٹنا
ایران کا بڑی طاقت بننا
متحدہ عرب امارات کا بکھرنا
پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ
شریف خاندان کا مٹنا
عمران خان کا رہا ہونا
پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا
پاکستان کا پوری طرح بدلنا
حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے
مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ !
#پاکستان
@Naya__Pakistan_ تم ایک ریڈی میڈ کی دکان چلانے والے ہو تمہیں عمران خان نے عزت بخشی لیکن تم نے ڈلیور نہیں کیا تم بہت ہی گھٹیا اور ڈرپوک قسم کے شخص ہو یہ سب گیدڑ بھبکیاں کر کے بس خبروں کی زینت بن سکتے ہو عمران خان کے علاوہ پی ٹی ائی میں کوئی بھی قابل اعتبار شخص نہیں ہے
شہزادوں جیسا لائف اسٹائل چھوڑ کر وہ تمہارے لیے جیل میں پڑا ہے
اسے اگر کھو دیا تو کتنے لمبے عرصے کیلئے تاریکیوں میں غرق ہو جاؤ گے کہ تمہیں اس کا اندازہ نہیں ہے
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
جس طرح اب پیپلز پارٹی کی باری آ چکی ہے
ایسے ہی کچھ ہفتوں بعد ن لیگ کی باری آ جائے گی
ذاتی کرپشن بچانے کیلئے ملک و قوم سے غداری کرنے والے ٹولے کا بہت برا حال ہو گا
ان شاءاللہ !
#پاکستان
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆
So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed.
I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME.
Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights