ہم میں سے بیشتر لوگ اِس خوش فہمی میں جی رہے ہوتے ہیں کہ ؛ ہم صرف عبادات سے بخش دِیے جائیں گے، آپ کا لہجہ اور رویہ اگر کِسی کی دِل آزاری اور احساسِ کمتری کی وجہ بن رہا ہے تو ماتھے پر لاکھ مہراب سجا لیں مگر رہے گا وہ آپ کے کالے دل کا سیاہ داغ ہی۔۔۔🌚💯
ایک چیز جو میں نے اپنے سوشل سرکل سے سیکھی ہے، چاہے دوستی ہو یا کچھ بھی، آپ چاہے جتنے بھی اچھے بن جاؤ، کسی کی کتنی بھی کیر کر لو، آپ کو کبھی بھی سیم وے میں ٹریٹ نہیں کیا جائے گا، آپ کو صرف اسی وقت ویلیو دی جائے گی جب ان کا کوئی مقصد آپ سے جڑا ہو گا🌚💯
When She is Daughter, She open a door of Jannah for Father.
When She is Wife, She Complete Half Deen for the Husband.
When She is Mother, Jannah lies under her Feet...😇❤️
#TumMazbootHo✌🏻
#HappyWomensDay2021