پاسداران انقلاب الگ ہیں
جو براہ راست امام خمینی سے احکامات لیتے ہیں
ایران کی ریگولر فوج الگ ہے
جو حکومت کے ماتحت کام کرتی ہے
ایران میں رجیم چینج کی کوششوں میں پہلے صرف پاسداران مزاحمت کر رہے تھے
جب مگر ٹرمپ نے دھمکیاں دیں
تو ریگولر فوج بھی حکومت کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئی
یہ جو اسرائیلی اور امریکی ایجنٹس پکڑے جا رہے ہیں ، ان کیخلاف پاسداران اور ریگولر فوج مشترکہ آپریشن کر رہے ہیں
اب تک ستر فیصد سازشی پکڑے جا چکے ہیں
امریکہ ایک بار پھر بری طرح ن��کام ہوا ہے
مگر باز نہیں آئے گا
کسی اور طرح سے پھر وار کرے گا
لہذا ایران کو مسلسل ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے
#ایران
⚡️BREAKING: Iran's FM Araghchi when asked how many people were killed said:
We had fighting against terrorists, not the protesters.
They started shooting at people because they wanted to drag Trump into a war.
That was an Israeli plot.
شاباش اور شکریہ سپیکر بابر سلیم سواتی صاحب۔ جب آپریشن پر پیسہ KP صوبے کا لگ رہا تو پھر کور کمانڈر کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں۔ بلکل درست بات ہے کی ہے۔ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں ہے۔یہ پاکستان کی فوج ہے۔ کیوں اسمبلی کو بریفنگ نہیں دینی ؟ اس میں مسلہ کیا ہے
Reporter: Who is your worst enemy, Mr. President?
Imam Khamenei: America
Notice how he doesn’t even recognize Israel? If you asked the same question from Netanyahu, he would probably say, "Iran, Iran, Iran"
America attacked #Iraq to give freedom to Iraqi people. That time 1 Iraqi Dinar was equal to US$3.22. And Today 1 US $ = 1,310 Iraqi dinar! Means America has looted the country and all the people have become poor.
عمران خان کے بغض میں کیسے کیسے محراب نشین بے نقاب ہوئے ہیں، یہ تو انکے اندر چھپا ہوا بغض باہر آ گیا اور پتہ چلا کہ یہ تو کبھی بھی anti-establishment نہیں تھے، بلکہ یہ anti Imran تھے، جیسے ہی عمران کو باجوہ اور اسکی اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار سے نکالا تو یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے ٹاوٹ اور قصیدہ گو بن گئے، جو عمران خان کو ہائبرڈ نظام کا طعنہ دیتے تھے، آج خود ہائبرڈ نظام کے چاپلوس بن گئے، صرف اس لئے تاکہ یہ عمران خان کو ختم کر سکیں، ان لوگوں کا جمہوریت کا راگ صرف عمران خان کے بغض میں تھا اور جیسے ہی انکے دشمن کو باجوہ نے نکالا، انکے سارے نظریات بھاپ بن کر اُڑ گئے
قوم کو عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے کہ انکی بدولت یا انکے “ فوبیا “ میں کیسے کیسے بُت پاش پاش ہوگئے
دانشور اب ہائبرڈ رجیم کو بھی وقت کی ضرورت قرار دیتے ہیں ۔ اب بہتر سمجھ آرہی ہے کہ کیسے ماضی میں مارشل لاء کو “ نظریہ ضرورت” کے تحت جائز قرار دیا جاتا تھا جیسے ابھی “ وقت کی ضروت” کے تحت ہائبرڈ نظام کو جسٹیفائی کیا جارہا ہے
DG ISPR must listen this 🤭
This is Anp take why people in Khyber Pakhthunkhwa are against military operations, the same ANP which he was praising in his press conference!
Serbian president:
Mossad and the CIA are interfering in Iran's protests and trying to repeat the 1953 Western coup scenario.
I urge people to read operation Ajax and All the Shah's Men. And see how Mossad and the CIA after are once again using the same formula.
آپ کے میڈیا مینجر نے کہا قبر پر سجدے کا سوال پوچھیں، اسے عمران خان سے جوڑیں، آپ پاس تھے۔ ذیشان عزیز
میں پاس تھا، آپ غلط رنگ دے رہے ہیں۔ انجینئر مرزا
کیمرے کی ریکارڈنگ پبلک کر دیں۔ ذیشان
اس کیمرے کی ریکارڈنگ نہیں ہوتی، میں گھر تھا۔ مرزا