مری قوم کی تاریخ پر وہ سوال اٹھا رہے ہیں جن کے آباو اجداد نے انگریزوں کبخلاف ایک پتھر تک نہیں پھینکا، گزین مری کا مولانا ہدایت الرحمٰن کے بیان پر ردعمل https://t.co/jVV1W9vFQ3
کوئٹہ: نواب خیر بخش مری کے فرزند نوابزادہ گزین مری نے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی تاریخی موضوع پر گفتگو سے قبل مستند تحقیق، درست شجرہ نسب اور تاریخی حقائق کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔
@SabirMehmood26 بند کرو یہ جذباتی باتیں ۔۔
کرنل صاحب کا خاندان اجڑ گیا۔بچے یتیم ہوگئے۔ تم یہاں بیٹھ کر قوم کی حیات کے نغمے سنا رہے ہو۔۔جاکر اس کے خاندان سے پوچھو اس کا کیا حال ہے۔
build multiple income streams, and leverage technology — so they could achieve financial freedom in their 20s or 30s. The traditional model trains us for stability, not speed. The modern world rewards innovation, adaptability, and financial literacy. It's time to rethink
Schools often focus on preparing students for a safe, long-term career path that ends with retirement in their 60s. But what if the education system shifted its focus? Imagine if students were taught practical money skills — how to start a business, invest wisely, .
ایک بے بس اور لاچار بلوچ اپنے بیمار بچے کو مستونگ سے کوئٹہ لیجانا چاہتا ہے لیکن ایف سی نے سڑک بلاک کر رکھی ہے اور مریض کو ہاسپیٹل لیجانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس ملک میں ریاست ایمبولینس میں پڑے مریض پر بھی رحم نہ کرے اس ریاست کے حکمرانوں کو بد دعاؤں کے سوا کیا مل سکتا ہے 🥲