اسٹیبلشمنٹ پنجاب سے اپنی ہار کا بدلہ ہم��شہ کراچی سے ہی کیوں لیتی ہے
ہمارے سامنے کئی پولنگ اسٹیشن ڈبے کھلے فارم 45 میں جیتنے والوں کو 10 سے 15 ہی ووٹ پڑے لیکن فارم 47 میں ہزاروں آگئ��
رات بھر نتیجہ روک کر بری طرح ہارنے والوں کو جتوایا گیا۔
#Elections2024
#ElectionResults
In the Islamic Republic of Pakistan, cricketer Azam Khan has been fined 50% of the match fee for using the Palestine flag on his bat. And warning of suspension if he does so again 💔 🇵🇸
#ShameOnPCB#AzamKhan
کیا پی سی بی بتائے گی کہ پاکستان میں کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانا کب سے جرم ہو گیا؟ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان کو جرمانہ کرنے والوں کو پی سی بی سے فارغ کر کے عبرت کی مثال بنانا چاہئیے
ایس ایس یو کی نگرانی میں ڈی ایچ اے کے بنگلوں میں رکھے گئے تحریک انصاف چئیرمئیز میں سے ایک نے سندھ حکومت کے حالات و واقعات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے تفصیلات بہت جلد ۔۔۔۔
In the given circumstances, Hafiz Naeem ur Rehman of JI is the best candidate for Mayor Karachi.
I call upon all elected PTI councillors from Karachi to vote for him in the upcoming Mayor Election.
ابھی تھوڑی دیر پہلے pti چنیسر ٹاؤن یوسی 5 کے منتخب چیئرمین شاہد انصاری اور وائس چیئرمین راو وسیم کو جو حلف لینے گئے تھے باہر سے ہی پولیس گرفتار کر کے لے گئی
#میں_کپتان_کیساتھ_ہ��ں_کیونکہ
#TwitterSpaceWithIK
No Bulletproof Glass , Just after getting missed by inches in a Bomb Attack. He is addressing his loved ones in an open venue
#sirajulhaq#سراج_الحق_سلامت_رہو
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی الیکشن کمیشن ڈسٹرک سینٹرل کے دفتر میں موجود۔ نارتھ کراچی یوسی 4 میں پولنگ ایجنٹس کا جاری کیے گئے فارم 11 کے مطابق دوبارہ فائنل کیا جا رہا ہے۔ کچھ دیر میں رزلٹ جاری کردیا جائے گا۔ انشاءاللہ تعالیٰ
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظ#7thMay_Vote4
کراچی یونین آف جرنلسٹس کا ملازمین کے بقایا جات کی ادائیگی کے بغیر نیوز ون کی فروخت پر تشویش کا اظہار،خرید و فروخت کا معاہدہ سامنے لایا جائے کہ بقایا جات کی ادائیگی کس کی ذمے داری ہوگی، حکومت اداروں کی سطح پر ضروری قانونی کارروائی سے پہلے بقایا جات کا مسئلہ حل کرائے، کے یو جے
سندھ حکومت سے سعید غنی، امتیاز شیخ اور نجمی عالم صاحبان ادارہ نورحق آئے،الیکشن کے بعد نتائج تبدیل کرنے کے ایک نکاتی ایجنڈےپر بات ہوئی ، انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ معاملات کو درست کریں گے۔
ہمارا موقف اب بھی واضح ہے کہ عملی اقدامات کے بعد ہی مزید بات چیت ہوسکتی ہے۔
بلوچستان حکومت نے جماعت اسلامی کے رہنماء اور گوادر کی حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا مولانا ہدایت پہ قتل اور ہنگامہ آرائی سمیت مختلف دفعات کے تحت 17 مقدمات درج کئیے گئے ہیں
@MHidayatRehman
پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کا کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے حق پر شب کسی صورت قبول نہیں۔۔۔
ہم مذمت نہیں مزاحمت کرینگے
کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے
کراچی کے عوام کا حق ان وڈیروں اور انکے چیلوں سے چھین کررہیں گے۔۔