کراچی یونین آف جرنلسٹس نےجیو کی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کو"عیدگفٹ"میں عدالتی نوٹس بھیجےجانے کی مذمت کی ہے اور اسے اعلان جنگ قراردیا ہے جنگ گروپ میں لیبرقوانین/انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں
#LabourRightsAreHumanRights#NoticeByNIRCAgainstGeoWorkers
🧵 Historic Achievement for Pakistan! 🇵🇰
At just 22 years old, Shehroze Kashif has become the youngest Pakistani to summit all 14 of the world’s highest peaks! 🏔️
In this thread, let’s take a look at the incredible journey and each mountain he conquered! 👇
سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ @OfficialPfuj پی ایف یو جے کو KUJکے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا حکم صدر فہیم صدیقی @FIRFaheemSid ، جنرل سیکریٹری لیاقت رانا سمیت مجلس عاملہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
PFUJکے سیکریٹری جنرل، ایڈہاک کمیٹی اور الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ذاتی حیثیت میں طلب
@MaidahMuhammad@SaadTariqPTI It’s AI Generated Pic
کل جو کچھ اسلام آباد میں ہوا وہ آزادی اظہار رائے کیخلاف ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس اس کی مذمت کرتی ہے اور اے آئی کی مدد سے ایسی تصویریں بنا کر انہیں وائرل کرنا بھی قابل مذمت اقدام ہے
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو @SaadTariqPTI
The #Israel-#Gaza war has been devastating for journalists.
The first month of the war was the deadliest month for journalists since CPJ began documenting journalist fatalities in 1992.
View photos of the unprecedented toll on journalists: https://t.co/CaNYobFBy9
#NotATarget
وہ اپنے انتخابی منشور میں میڈیا کی آزادی اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی بات کرتی ہیں تو اس موقع پر وہ میڈیا ورکرز کے ساتھ کھڑی ہوں اور بول نیوز سے میڈیا ورکرز کی جبری برطرفی پر اپنی انتخابی مہم کے اشتہارات بول نیوز کو اس وقت تک نہ دیں جب تک برطرف ملازمین کو بحال نہیں کردیا جاتا
بول نیوز @BOLNETWORKسے جبری برطرفیاں، کے یو جے کا اشتہارات روکنے کا مطالبہ مالکان بدل گئے لیکن بول کی انتظامیہ کا ورکرز دشمن رویہ نہیں بدلا، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری،سیاسی جماعتیں ملازمین کی بحالی تک بول کو اپنی انتخابی مہم کے اشتہارات جاری نہ کریں، فہیم صدیقی صدر کے یو جے 👇
بیان میں نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ برطرف ملازمین کی بحالی تک بول نیوز کو وفاق کی جانب سے کوئی اشتہار جاری نہ کیا جائے کے یو جے نے تمام سیاسی جماعتوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ 👇
ایک اور باب بند ہوا
ایک اور عہد تمام ہوا
ایک اور خورشید ڈوب گیا
روزنامہ امن کے مدیر سینئر صحافی اجمل دہلوی بھی اس دنیائے فانی سے کوچ کرگئے
کے یو جے کا اظہار تعزیت
انیس منصوری @anismansoori اور علی سرور @AliSarwarAnchor کے معاملے پر سندھ جرنلسٹس اینڈ اور میڈیا پریکٹشنرز کمیشن نے سیکریٹری داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے
کے یو جے کا سینئر صحافی فیاض یونس کو @FIA_Agency کے نوٹس پر اظہار تشویش
نوٹس آزادی صحافت پر حملہ اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، فہیم صدیقی صدر کے یو جے
عدالت واضح کرچکی تنقیدی رپورٹنگ پر FIA کو اختیارات کے استعمال کی اجازت نہیں دی جاسکتی، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری کے یو جے
انیس منصوری اور علی سرور کو فوری بازیاب کرایا جائے، کے یو جے
کراچی میں صحافیوں کے اغوا، گھر پر چھاپوں اور لاپتہ کیے جانے کے واقعات کے تسلسل پر اظہار تشویش
وزیراعلی سندھ واقعات کا نوٹس لیں، دونوں صحافیوں کی بازیابی کا حکم دیں، فہیم صدیقی صدر کے یو جے 👇
کے یو جے نے انیس منصوری اور علی سرور کی بازیابی کے لیے سندھ جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹشنرز کمیشن کو بھی خط لکھ دیا ہے۔
جاری کردہ
لیاقت علی رانا
جنرل سیکریٹری
کراچی یونین آف جرنلسٹس
انیس منصوری اور علی سرور کو فوری بازیاب کرایا جائے، کے یو جے
کراچی میں صحافیوں کے اغوا، گھر پر چھاپوں اور لاپتہ کیے جانے کے واقعات کے تسلسل پر اظہار تشویش
وزیراعلی سندھ واقعات کا نوٹس لیں، دونوں صحافیوں کی بازیابی کا حکم دیں، فہیم صدیقی صدر کے یو جے 👇
کے یو جے نے نگراں حکومت کو دونوں صحافیوں کی بازیابی کے لیے 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے جس کے بعد کراچی یونین آف جرنلسٹس اپنے احتجاج کا لائحہ عمل ترتیب دے کر اس کا اعلان کردے گی 👇