تم بھول بھی جاؤ ہم نہیں بھول سکتے ۔۔۔۔۔۔۔
*2013 میں نواز شریف نے وزیراعظم بنتے ہی پراٸم منسٹر یوتھ لون سکیم شروع کی جس کا سربراہ اپنی بیٹی مریم کو بنا دیا، اس سکیم کے تحت ہر ایک درخواست کے ساتھ ایک سو روپے فیس مقرر کی گٸی، فیس وصول کرنے کے لٸے نیشنل بینک کا ایک کرنٹ اکاٶنٹ دیا گیا جو مریم کے اپنے نام پر ہی کھولا گیا تھا ، ٹوٹل ایک کروڑ ستر لاکھ درخواستیں جمع ہوئیں، ایک سو روپے فی درخواست کے حساب سے ایک سو ستر کروڑ مریم نے ذاتی اکاٶنٹ میں وصول کر کے استعفیٰ دے دیا، جو اس کے باپ نواز شریف نے فوراً ہی قبول کرلیا اور مریم سے ایک سو ستر کروڑ بھی واپس نہ مانگے 👉🏽🤣*
*اس ایک ارب روپے کے قرض فنڈ میں سے کسی ایک بھی پاکستانی کو ایک روپیہ بھی قرض نہ دیا گیا، کیونکہ یہ سکیم شروع ہی فراڈ کی نیت سے کی گٸی تھی ،*
*پاکستانی قوم کے ساتھ اس نام نہاد شریف عرف شریر فیملی نے یہ کوٸی پہلا فراڈ نہیں تھا ،*
*1985 میں بحثیت وزیر اعلیٰ پنجاب 5 ارب کا غبن کیا ،*
*پھر پیلی ٹیکسی سکیم، پھر قرض اتارو ملک سنوارو ،*
*کینہ پروری کی ایک داستان ایک اور بھی ہے 👇🏽*
*1985 میں روزنامہ پاکستان، پاکستان کا صف اوّل کا اردو اخبار تھا ، روزنامہ جنگ کے بعد یہ واحد اخبار تھا جس کے پاس کلر پرنٹنگ کی سہولت تھی، اس کے مالک اور ایڈیٹر حاجی اکبر مرحوم شومٸی قسمت سے نواز شریف پر ایک تنقیدی آرٹیکل لکھ بیٹھے، ان کو بینظیر کے خلاف نواز شریف کی انتخابی مہم کا انداز اچھا نہ لگا جس میں نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے بینظیر کی ایڈیٹ کی ہوٸی ساحل سمندر پہ بالکل عریاں تصاویر گراٸیں ،*
*پھر تحریک عدم اعتماد کے نام پر چھانگا مانگا کا ڈرامہ سٹیج کیا اور سیاست میں چمک کا پہلی دفعہ اتنا کھل کے استعمال کیا، ہارس ٹریڈنگ اور لوٹے کی اصطلاحیں سیاستدانوں کے لٸے متعارف ہوٸیں ،*
*نواز شریف نے یہ کینہ دل میں رکھ لیا اور 1990 میں برسراقتدار آتے ہی حاجی اکبر صاحب کو جیل میں ڈال دیا، اور ان کا اخبار بمعہ پریس ضبط کرلیا، جس کی اس وقت ویلیو پانچ کروڑ سے زاٸد تھی جب ڈالر 16 روپے کا تھا، بوڑھے جاجی صاحب جیل میں بیمار پڑگٸے اور ان کو علاج معالجے کی سہولت بھی نہ دی گٸی، حاجی صاحب کا اسی بیماری سے انتقال ہو گیا، جو درحقیقت ایک قتل عمد تھا، حاجی اکبر کی فیملی بالکل قلاش ہو گٸی ،*
*نواز شریف نے روزنامہ پاکستان کا ڈیکلیریشن پانچ لاکھ روپے کے عوض مشہور زمانہ چمچہ گیر لفافہ صحافی مجیب الرحمان شامی کو دے دیا اور پریس بمعہ آفس بلڈنگ اور تمام اثاثہ جات بھی اس بکاؤ آدمی مجیب شامی کے حوالے کردٸیے، بلکہ لبرٹی چوک کے پٹرول پمپ کی لیز بھی دے دی ،*
*یہ کوٸی اکلوتی نوازش نہیں تھی، پراٸیویٹاٸزیشن کے نام پر ملک کے بہت سے قیمتی ادارے اپنے فرنٹ مین میاں منشا کے ذریعے خود ہتیا لٸے اور مسلم کمرشل بینک صرف اٹھاسی کروڑ میں میاں منشا کے نام کردیا جبکہ مسلم کمرشل بینک کے صرف ہیڈ آفس کی ہی قیمت اس سے بھی زیادہ تھی ،*
*یہ براہ راست نواز شریف کے احکامات پر یوا اور کوٸی بڈنگ بھی نہیں کرواٸی گٸی ،*
*جماٸمہ خان پر ٹاٸلوں کی سمگلنگ کا مقدمہ بنواکے اندر کروا دینا، شدید ہراساں کرکے پاکستان چھوڑنے پر مجبور کرنا ،*
*نعیم بخاری کی گلوکارہ بیوی طاہرہ سید کو اپنی دولت سے اندھا کرکے پھنسا لینا اور نعیم بخاری سے طلاق دلوادینا ،*
*ماڈل ٹاٶن میں 14 نہتے لوگوں کا قتل ٬*
*یہ تھا اپنے وقت کا کرپٹ فرعون 😡*
*آپ کو نواز شریف کے اپنے ہی شہر لاہور کے کسی بھی اعلیٰ سے اعلیٰ سرکاری ہسپتال سے علاج نا کروانے کی وجہ سمجھ آتی ہے ؟*
*کیونکہ جب انہیں کسی بھی سرکاری ہسپتال لیجایا جاتا ہے، تو اُنہیں یاد آتا کہ یہ سب کمیشن کھا کر بنائے گئے ہیں ،*
*ڈاکٹروں کا انہیں یاد آتا کہ یہاں ہم نے سب ڈاکٹرز رشوتیں لیکر لگائے ہیں، جو ان کے ایک اشارے پر رات کے بارہ بجے بھی گرلز ہاسٹل میں گھس جانے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے ،*
*دواؤں کا انہیں پتا ہے کہ حنیف عباسی جیسے کسی پوڈری کی کمپنی میں دو نمبر بنتی ہیں ،*
*اس لئے انہیں ذرا سی کھانسی کے علاج کیلئے بھی لندن ہی کے کسی اعلیٰ ہسپتال جانا پڑتا ہے ،*
*ویسے تو یہ پاناما لیکس سے فرار کا راستہ اختیار کرکہ اوپن ہارٹ سرجری کے ڈرامہ سے ایک دن پہلے لندن کی سڑکوں پہ شاپنگ اور وہاں کے میکڈونلڈ سے زنگر برگر کھاتا پھرتا تھا، 🤣*
*چلیں فرض کرلیں کہ اگر نوازشریف کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی بھی تھی، اور یہ بلڈپریشر، شوگر، اور انجائنا کا پیشنٹ ہے بھی٬ تو جب یہ دو تین دن تک سڑکوں پہ گلا پھاڑ پھاڑ کہ کیوں نکالا، کیوں نکالا کی صدائیں بلند کر رہا تھا، تب اس کی یہ بیماری کہاں تھی ؟*
1/2
شعیب شاہین ایڈووکیٹ - پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں واحد غدار:
میں نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے غداروں کے بارے میں ٹویٹ کیا تھا جسے میں نے کور کمیٹی کے سینئرز کے مشورے کے بعد ڈیلیٹ کر دیا۔ میں واضح الفاظ میں اعلان کر رہا ہوں کہ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں واحد غدار شعیب شاہین ایڈووکیٹ ہے۔ وہ اپریل 2023 کے آخری ہفتے میں پراسرار طور پر ابھرا اور میں اسے بنی گالہ میں قانونی کمیٹی کے اجلاس میں دیکھ کر حیران رہ گیا۔ اس سے پہلے وہ کبھی بھی ILF یا PTI کا حصہ نہیں رہے تھے اور بنی گالہ تک ان کی رسائی اس بات کی عکاسی کرتی تھی کہ انہیں ہماری صفوں میں کچھ لوگوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔ شعیب شاہین سروس ٹربیونل سے متعلق مقدمات نمٹاتے ہیں اور انہیں فوجداری قانون کی اے بی سی نہیں آتی۔ خان صاحب کے خلاف درج ایک بھی فوجداری مقدمے میں وکیل نہ ہونے کے باوجود، اس نے خان کا وکیل ظاہر کرنا شروع کر دیا جو کہ ایک فراڈ تھا۔ ہماری پارٹی کی طاقتور خفیہ قوتوں نے ان کی حمایت کی۔ جب پی ٹی آئی کی تمام قیادت الیکٹرانک میڈیا پر بلیک لسٹ ہو چکی تھی تو وہ واحد شخص تھا جسے نہ روکا گیا اور نہ ہی بلیک لسٹ کیا گیا۔ ملازمت اور خدمات کے معاملے کے وکیل ہونے کی وجہ سے وہ خان کی قانونی ٹیم میں غیر متعلق تھے لیکن پی ٹی آئی میں دو افراد کی پشت پر ہونے کی وجہ سے وہ قانونی ٹیم کی تقریباً ہر میٹنگ میں پہنچ جاتے تھے۔ جلد ہی میں نے محسوس کیا کہ ہماری قانونی حکمت عملی ریاست کے وکلاء کے علم میں پہلے سے موجود تھی۔ بعض اوقات اس نے ہماری معلومات محکمہ زراعت کو لیک کر دی اور ایک موقع پر اس نے میری جان بھی خطرے میں ڈال دی۔ اس نے مجھے اپنی شناخت ظاہر کرنے پر مجبور کیا لیکن پی ٹی آئی کے دو ذمہ دار عہدیداروں کی مداخلت پر میں نے وقتی طور پر یہ خیال ترک کر دیا۔ سال 2023 سے پہلے، وہ ہمیشہ ایجنسیوں میں اپنے تعلقات پر فخر کرتا تھا، اور یہ اسلام آباد کے بار میں عام معلومات کی بات ہے۔ شعیب شاہین کو معلوم تھا کہ میں ان کے پیچھے ہوں اور اس نے کچھ اور غداروں کے ساتھ مل کر میرے خلاف سازشیں شروع کر دیں۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھی فوجداری مقدمے میں خان صاحب کی نمائندگی نہیں کی اور پھر بھی وہ بے شرمی سے خان کے وکیل ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ اس شخص نے ہماری قانونی جنگ میں ہمیں بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ یہ ٹوئٹ اس کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کو تحریک انصاف میں میری پوزیشن کو کمزور کرنے کی ترغیب دے گا اور اپنے خفیہ دوستوں کے ذریعے مجھے نشانہ بنا سکتا ہے، لیکن میں یہ مقدس فریضہ سمجھتا ہوں کہ پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں کو اس گھٹیا چہرے سے آگاہ کروں۔ میں کل خان صاحب سے ملاقات کروں گا اور انہیں اپنے اس ٹویٹ کے بارے میں آگاہ کروں گا۔ میرے الفاظ پر نشان لگائیں یہ ٹویٹ بہت سے مجرموں اور ایجنٹوں کو تنگ کرے گا لیکن میں مشکلات اور دھمکیوں سے کھیلنا میرا مشغلہ ہے۔ اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ پی ٹی آئی کے تمام ورکرز تک پہنچ جائے۔
طلعت نیچ کے مطابق سیالکوٹ جیل سے نکل کر عمران ریاض خان اپنے جاننے والوں کے ساتھ بیٹھ کر گئے تھے،
میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس گھٹیا اور غلیظ ترین انسان کو مرنے سے پہلے کسی موقع پر کوئی جاننے والا اسی طرح اپنے ساتھ بٹھا کر لے جائے اور پھر یہ بیغرت انسان 140 دن بعد اسی حالت میں واپس آئے جس حالت میں ہم نے کل رات عمران بھائی کو دیکھا ہے.
طلعت حسین تم اس سے زیادہ اور کتنا گر سکتے ہو؟؟؟
عمران ریاض آف آئیر ہونے کے بعد کسی کے گھر نوکری کی بھیک مانگنے نہیں گیا تھا،
یہ قصہ کسی دن سامنے آئے گا کہ کون اپنے کزن کو لے کر ایک در پر سجدہ ریز ہوا کہ میری کسی چینل پر نوکری کروا دیں.
جرنل عاصم منیر کے وزیر اعظم کوپہلا جھٹکا : آج نیے وزیر اعظم نے پہلا فیصلہ کیا ہے کے پیٹرول کی قیمت میں 17.50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے - اب ہر 15 دن بعد جو بھی اضافہ یا کمی ہوگی وہ جرنل عاصم منیر کے کھاتے میں جاےگی - زیادہ سے زیادہ 60 دن میں انکو دن میں تارے نظر آنے لگ جایئں گے کیونکہ ابھی تک تو ایک سیاسی حکومت درمیان میں مکّے اور جوتے کھانے کے لئے موجود تھی - اب سارے پنچ اور ککس خود فوج کو اور انکے جوکر وزیر اعظم کو کھانے پڑیں گے - الله انکا محافظ ہو