@CMShehbaz
صاحب بجلی کے ریٹ میں اضافہ کر کے کسے فائیدہ پہنچا رہے ہیں؟ 90فیصد ٹیکس یہ ظلم ہے
@KElectricPk
یونیفارم ایڈجسٹمنٹ کس مد میں لے رہی ھے؟
اور کیوں لے رہی؟
ملک میں کوئی قانون ھے؟؟
ویریئبل چارجز
یونیفارم ایڈجسٹمنٹ
سرچارج
فیول ایڈجسٹمنٹ
ایڈیشنل سرچارج
ڈیوٹی
سیل ٹیکس
ٹی وی
@CMShehbaz
صاحب بجلی کے ریٹ میں اضافہ کر کے کسے فائیدہ پہنچا رہے ہیں؟ 90فیصد ٹیکس یہ ظلم ہے
@KElectricPk
یونیفارم ایڈجسٹمنٹ کس مد میں لے رہی ھے؟
اور کیوں لے رہی؟
ملک میں کوئی قانون ھے؟؟
ویریئبل چارجز
یونیفارم ایڈجسٹمنٹ
سرچارج
فیول ایڈجسٹمنٹ
ایڈیشنل سرچارج
ڈیوٹی
سیل ٹیکس
ٹی وی
EVMS پر احتجاج کیطرح جب ہم نےڈیجیٹل لینڈ ریکارڈز کیلئےپاکستان کی کیڈیسٹرل میپنگ کا آغاز کیاتو ہمیں شدید مزاحمت کاسامنا ہوا۔سرکاری اراضی کےسروےکےپہلے مرحلے کےنتائج سے اس مزاحمت کی وجوہات سامنے آ گئیں کہ سیاسی اشرافیہ لینڈ مافیا کےساتھ ملکر جنگلات سمیت بڑے سرکاری رقبے پر قابض تھی
This Pakistani politician from the governing party is pushing a conspiracy theory that I was "paid" to do my interview with Imran Khan.
"Paid" on the post below means it's a post only for paid subscribers to Zeteo.
Imagine being this ignorant & conspiratorial... & elected! Lol.
پاکستان کی معیشت کا دیوالیہ نکل گیا مہنگائی بے روزگاری آسماں کو چھو رہی ھے دنیا پاکس تان سے انویسٹمنٹ نکال رہی ھے، ایسے میں غیر ضروری چھٹی #یوم_تکبیر کا اعلان کرنا ملک کو مزید نقصان پہنچانے کے مترادف ھے، اپنے مفادات کا تحفظ ھے اور کچھ نہیں۔
اس وقت مڈل کلاس طبقہ کو بغیر اے سی کے جتنا بجلی کا بل آ رہا ہے
دو سال پہلے اتنے پیسوں کی کمیٹی ڈال کر لوگ بیٹی کی شادی کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدا کا خوف کرو حکمرانوں کیا ہم اپنی ساری کمائی بجلی کے بل کے ذریعے تم لوگوں کے عیش و عشرت کے لئے دیدیں
یہ کاروائی اب بہت مہنگی پڑے گی، 75 سالوں سے عیاشیاں کرتے رہے سارا بوجھ عوام کے گلے ڈالا ، اب یہ ممکن نہیں ، بلکے ریٹ 3 روپے کرنے ھوں گے، نہیں تو کچھ باقی نہیں رہے گا۔