غزہ میں خنزیر اسرائیل و امریکا کی حمایت سے شھداء کی میتیں بھی محفوظ نہیں😭
اور ھلاکت ہو اہلِ عرب کیلئے کہ
وہ غزہ کے بچوں کی خون میں رنگیلے ہاتھوں کو اپنی بیویاں و بیٹیاں پیش کرتے رہیں😡
تم برائے نام مسلم حکم��ان ہو اصل میں ذلیل،بدترین غلام ہو امریکا کے
"لباس سفید کرتوت کالے😡
دنیائے جہاں کا اصول ہے کہ جو ہم سے محبت کرتے ہیں اپنا ٹائم دیتے ہیں عقیدت رکھتے ہیں ہم انہیں کو دیوار سے لگاتے ہیں۔ مگر جو لوگ ہم سے ٹھیک سے بات نہیں کرتے ہماری پرواہ تک نہیں کرتے ان کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہوتے ہیں
ایٹم بم سے لےکر غوری میزائل جیسے ہتھیار رکھنے کے باوجو�� 8 ہزار دن گذر گئے مگر ایک بیٹی آزاد کروانے میں ناکام ہیں مگر حماس نے بغیر کسی قوت اور جدید ہتھیاروں کے اپنے سارے قیدی آزاد کروادیئے، ثابت ہوا کہ ایمان سے بڑھ کر کوئی قوت طاقت نہیں۔
#ReleaseDrAfia #Pakistan #AfiaMovement
یہ جتنے اشتر ہیں جتنے مختار ہیں تمہارے
ہمارے ماموں (معاویہؓ) نے سب کے کونڈے بجا کے رکھے۔
( نادر صدیقی)
22 رجب یوم وفات
کاتب وحی، خلیفۃ المسلمین، صحابی رسول، محسنِ انسانیت، فاتح عرب و عجم، امیرالمؤمنین حضرت سی��نا امیر معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما
اقتدار کے بھوکے ڈاکٹر عافیہ کا غم کیا محسوس کریں گے
یہ ہیجڑے ہم پر مسلط کب تک رہیں گے، اللہ ان کو ہلاک کرے قوم کی بیٹی کے لیے انھوں نے رکاوٹیں ڈالی اور اپنی کرسی کے چکر میں قوم کو پاگل بنایا ہوا ہے
#ThisTimeFreeAafia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی جوبائیڈن نے مسترد کردی💔
افسوس تو اس بات پر ہے کہ جہاں لاکھوں لوگوں نے رہائی کا مطالبہ کیا وہاں ہمارے حکمران منہ پر تالے لگائے بیٹھے رہے! خدا تم سے پوچھےگا…
#ThisTimeFreeAafia
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمت��ں نازل کرے گا۔
(مسند احمد : 5711)
ڈاکٹر فوزیہ ضبط نہ کر سکیں ۔ چند گھنٹوں میں عافیہ کے مستقبل کا فیصلہ ۔ اللہ سے پوری امید ہے قوم کی بیٹی پوری عزت اور احترام کے ساتھ وطن لوٹے گی انشااللہ ۔۔۔ #Aafia#SaveAafiaNow#pmsmissingletter@Aafiamovement
آج کا دن غزہ کے لیے بھی اہم ترین دن ہے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بھی اہم ترین دن ہے !
نوافل اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کریں آج رات قیام الیل کریں
اللہ امت مسلمہ کو فتح عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
#afiasiddiqui#Hamas
17 جنوری 2025
"جمعۃ المبـــارک"
پاکستان کی تاریخ کا اھم تریـــن دن ہے، اس دن امریکی سابق صدر جوبائیڈن عام معافی کا اعلان کریں گے
جتنا ہوسکے نوافل، تلاوت صلاۃ الحاجہ پڑھ کر اپنی بہن عافیہ صدیقی کی رہائی کی خصوصی دعا کا اہمتمام کــریں
#SaveAafiaNow
Alhamdolillah♥️
The number of signature petitions for the release of Dr. Aafia Siddiqui has crossed one million
Now pray to Allah to release Dr-Aafia Siddiqui soon
#SaveAafia