ہم چراغوں کا یہ
عہد ہے صبح سے
کارزویل کے جہنم کے در پاٹ کر
رتجگا کاٹ کر
ہم ملیں گے اُسے!
ہم ملیں گے اُسے
پو کے پھٹتے سمے
بعد اس کے بھلے
ہم رہیں نا رہیں
ہاں مگر اُس کے آنے تلک
روشنی کی قسم!
سر ہتھیلی پہ رکھ کر
اندھیروں سے لڑتے رہیں گے بہم
ہم چراغوں کا یہ عہد ہے
صبح سے!!
ڈاکٹر عافیہ صدیقی – ایسے صبر کا نام ہے جس نے اکیسویں صدی میں صحابیات کی یاد تازہ کر دی۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
ڈاکٹر عافیہ صدیقی ـــ اُس حوصلے کا نام ہے جس نے حضرت سمیعہ کی طرح اذیتیں سہیں مگر ایمان سے دست بردار ہونے سے انکار کر دیا۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
ٹیم عافیہ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہواللہ تعالی ہماری دعاؤں کوششوں اور قربانیوں کو قبول فرمائے کشمیر اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے۔
ٹیم عافیہ کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہواللہ تعالی ہماری دعاؤں کوششوں اور قربانیوں کو قبول فرمائے کشمیر اور اہل غزہ سمیت تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے۔
عائشہ برہان
صدر ٹیم عافیہ پاکستان
ہمارے تعلیمی نظام کو عافیہ جیسے نایاب ہیرے کی ضرورت تھی مگر افسوس کہ ڈالروں کی چکا چوند نے اس انمول ہیرے کو بے مول کر دیا۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
A mother, a daughter and a teacher is behind bars for 23 years. This is not just about one individual – it is about justice, autonomy and human rights.
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو عافیہ کے غم میں شریک ہو کر اتنا اونچا نوحہ کرنا چاہیے کہ وہ ایوان کی اونچی فصیلوں کو پاٹ کر حکمرانوں کی سماعتوں تک جا پہنچے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
Dr. Aafia – the mother who celebrated her children's successes by embracing the loneliness of Carswell prison!
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
دور کہیں اسیری کے گہرے، سیاہ اندھیروں میں، اک بیٹی انصاف اور آزادی کی منتظر ہے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
Aafia is still waiting for light amid the darkness of the prison. Is there anyone with a conscience who can end her wait?
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
If Dr. Aafia is not brought back now – then tomorrow, will the funeral procession receive her coffin with flower petals?
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
جب انصاف سو جائے، تو مظلوم کی آہ تاریخ بن جاتی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ آج بھی سوال بن کر دنیا کے سامنے کھڑی ہے۔ مگر دنیا کی بے حسی اور پتھر دلی کا کوئی جواب نہیں!
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
What danger can an ill and frail woman pose to anyone? Dr. Aafia's unjust imprisonment must end now.
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
Dr. Aafia – The mother who saw her infant in a pool of blood on the road before her eyes, but could do nothing to save him.
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
TeamAafiaOrg_
#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell
ٹوٹے دانتوں اور جھلسے چہرے والی کی آنکھوں میں مشتاق صاحب کو جو نور دِکھا، یقیناً وہ نور رب کی محبت کا ہے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddique#FreeAafia
FMC Carswell