یہ کیسی جنگ بندی ہے؟
جب اسرائںیل کے بم اب بھی ہمارے بچوں کے جسم چیر رہے ہیں۔ اس وقت سو سے زائد فلســطـینی شہید، جن میں 35 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
ان کے خاموش جسم چیخ رہے ہیں اور ہم سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم کب بولیں گے؟ اُمّتِ مسلمہ کب جاگے گی؟ کب آواز اٹھائے گی؟
کہاں ٹرمپ کو امن معاہدے کا کریڈٹ دینے والے؟؟؟
@Pak_PalForum
A message from a proud Pakistani Hindu to Indians: We live freely and proudly in Jinnah’s Pakistan a country that gave us respect, not rejection. Unlike in India, where minorities are often treated like dirt, here we are citizens, not targets. 🇵🇰 ♥️
الشيطان -أعاذنا الله منه- يتدرج معك في تيسير المعاصي حتى تسقط فيها فجأة.. فتنبه!
شیطان - خدا ہمیں اس سے محفوظ رکھے - آہستہ آہستہ آپ کے لیے گناہوں کو آسان بنا دیتا ہے جب تک کہ آپ ان میں اچانک گر نہ جائیں۔ تو ہوشیار رہیں!