علیمہ خان کو سننے پورا کرک امڈ آیا، تا حد نگاہ عوام کا سمندر نظر آرہا ہے اور یہ عوام اپنے قائد عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
#ناحق_قید_کے_3سال
اوپر سے آرڈر آیا ہے۔
"ہم تو حکم کے پابند ہیں" — یہ عذر نہیں، دھوکہ ہے!
غیر قانونی اور ظالمانہ حکم ماننا اطاعت نہیں، ظلم میں شرکت ہے۔ اپنے حلف، آئین اور آخرت کا پاس رکھیں۔
کسی بھی ریاست کے اہلکار کا حلف آئین اور قانون کی پاسداری کا ہوتا ہے، ظلم اور بے انصافی کا نہیں۔ پرامن شہریں، ماؤں بہنوں کی بے حرمتی اور سیاسی انتقام کا حصہ بن کر اپنی دنیا اور آخرت خراب نہ کریں۔
آخری اور حتمی حکم صرف اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا ہے۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے: انصاف یا ظلم؟
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
“ماشاءاللہ آپ کا جذبہ دیکھ کر یقین ہو گیا کہ آپ وہی جوان ہیں جن پر عمران خان نے صحیح اعتماد کیا تھا۔ عمران خان جیل میں بھی کہتے تھے کہ میرے نوجوان اپنی حقیقی آزادی کے لیے خود لڑیں گے اور اس ملک کو بھی سنبھالیں گے”۔
علیمہ خان
"باجوڑ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا شکریہ، ہمیں کہا گیا باجوڑ نہ جائیں حالات ٹھیک نہیں ، ہمیں پتہ ہے یہاں کے لوگ مشکلات میں ہیں، بے گناہ لوگوں کی شہادتیں ہوئیں۔ جب عمران خان کی حکومت تھی یہاں امن تھا حالات ٹھیک تھے۔ ہمیں آج پھر امن و امان کے لیے عمران خان کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے نو دفعہ پیغام بھیجا اور حل بتایا اس علاقے میں امن قائم کرنے کا، عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی آپ لوگوں کے لیے پریشان تھے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_لیے_متحد
"تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں نعروں کا وقت ختم ہو چکا اب کام کرنے کا وقت ہے۔ تیاری پکڑیں، اپنے ایم پی ایز ،ایم این ایز سے آپ نے کام کروانا ہے۔ صرف عمران خان نے قربانی نہیں دینی ہم سب نے پاکستان کو مل کر بچانا ہے"۔علیمہ خان
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
“عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔
جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔”
- عمران خان، اکتوبر 2025
#PakistanUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
ہمیں امن عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں گندم کا ریٹ اور ادائیگی عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں صحت کی سہولیات عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں گروتھ ریٹ عمران خان کے دور والا چاہیے
ہمیں ایکسپورٹس عمران خان کے دور والی چاہییں
ہمیں نیت اور اہلیت عمران خان کے دور والی چاہیے
ہمیں عمران خان چاہیے !