اِس کھیل میں اب میرا مخالف ہے پریشان
مرشد میرا کپتان ہے مرشد میرا کپتان
اک قائدِ اعظم نے دلایا تھا ہمیں دیس
اک رہبرِ اعظم نے دلائی ہمیں پہچان
تاریخ بتاتی ہے کہ چپ چاپ سا مظلوم
سویا ہوا طوفان ہے سویا ہوا طوفان
اب قوم کے ہر دل سے نکلتی ہوئی آواز
عمران ہے عمران ہے عمران ہے
سلیب سسٹم کے خاتمے تک اس ٹرینڈ کو رکنا نہیں چاہیئے پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
#NoMoreSlabLooting
2021 میں جب بھارت رافیل کی ڈیل میں مصروف تھا، اُس وقت کے ایئر چیف نے عمران خان کو J-10C طیارے خریدنے کا مشورہ دیا۔ کرونا میں مشکل معاشی صورتحال کے باوجود، عمران خان نے بھارت کے عزائم کو بھانپ لیا اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف منظوری دی بلکہ فوری فنڈز بھی جاری کیے۔
*آج انہی طیاروں کے ذریعے پاک فضائیہ نے اپنی مہارت کا لوہا منوایا، دشمن کو دھول چٹائی، اور پاکستان کا پرچم فخر سے بلند کر دیا۔*
*شکریہ پاک فضائیہ*
*شکریہ عمران خان*
پاکستان زندہ باد
عام دن ہوں یا جنگ کی حالت عمران خان ریاست کی تحویل میں ہے اس دوران اگر کبھی خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہو گی
Copy, Paste, Quote, Repost