پیٹ فقیر کا بھی خالی نہیں رہتا اور خواہشات بادشاہوں کے بھی پورے نہیں ہوتے اس لیے کہا جاتا ہے کہ انسان کو ہر اس چیز پہ شکر ادا کرتے رہنا چاہیے جو اللہ نے انہوں نوازا ہے
شوہر نے دوسری شادی کا فیصلہ کیا،
جمعہ کو نکاح رکھا، بیوی کو خبر ہو گئی۔
جمعرات کو سوچا، جب جاگا تیار ہوا تو بیوی: کہاں کی تیاری ہے؟
شوہر: نمازِ جمعہ کی۔
بیوی: آج جمعہ نہیں، اتوار ہے۔ آپ کو نیند کی گولیاں دی تھیں، تین دن کے بعد جاگ گئے ہو، اگلی بار ایسا ہوا تو قیامت والے دن اٹھوگے