پاکستان میں فارم 47 کی بنیاد 25 جولائی 2018 کے الیکشن میں RTS بیٹھا کر رکھی گئی
ریفری اگر جانبدار ہو تو جیتا ہوا میچ بھی شکست میں بدل جاتا ہے۔
میرا تحریکِ انصاف کے حامیوں کو کھلا چیلنج ہے۔ اگر آپ میں تھوڑا غیرت ہے تو حلف اٹھا کر کہیں کہ 2018 کے انتخابات میں فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو دھاندلی کے بغیر شکست دی تھی۔
میں قرآنِ پاک پر حلف اٹھا کر کہتا ہوں کہ فیصل @FaisalVawdaPAK اس انتخاب میں بری طرح ہار گئے تھے، لیکن ریفری نے بدترین جانبداری اور دھاندلی کے ذریعے انہیں کامیاب قرار دیا۔
اگر تحریکِ انصاف کے حامی اپنے مؤقف میں سچے ہیں تو وہ بھی حلفاً کہیں کہ فیصل واوڈا 2018 کا الیکشن جیتے تھے، یا پھر ہمت کریں اور سچ تسلیم کریں کہ شہباز شریف کامیاب ہوئے تھے اور فیصل واوڈا کو ریفری نے جتوایا تھا
یورپ 🇪🇺 میں نوکریاں تلاش کرنے کے بہترین پلیٹ فارمز
یہ تمام معروف اور قابلِ اعتماد پلیٹ فارمز ہیں جہاں آپ مختلف یورپی ممالک میں ویزا اسپانسرشپ، فل ٹائم، پارٹ ٹائم، انٹرن شپ، گریجویٹ اور پروفیشنل ملازمتیں تلاش کر سکتے ہیں۔
1. EURES (European Employment Services)
Link: https://t.co/9qlNLWMM2T
2. LinkedIn Jobs
Link: https://t.co/4y8GYCcsWT
3. Indeed Europe
Link: https://t.co/E6R4PTPZaW
4. Glassdoor Jobs
Link: https://t.co/a2Nw3q4PrN
5. StepStone
Link: https://t.co/GLbDfhuLpj
6. EuroJobs
Link: https://t.co/EbodnmlgZW
7. Europe Language Jobs
Link: https://t.co/akEeWptExY
8. Jobs in Network
Link: https://t.co/Mzezk5ok8Y
9. EURAXESS Jobs (Research & Academic Jobs)
Link: https://t.co/RiSvBnPveh
10. Academic Positions Europe
Link: https://t.co/SSgYuQ1UVD
11. EU Careers (European Union Institutions)
Link: https://t.co/BrHSzzDd0C
12. https://t.co/K6iISWkrrL (IT & Tech Jobs with Relocation)
Link: https://t.co/d1aBBmTWIb
13. Welcome to the Jungle
Link: https://t.co/KP0RW0Y5W3
14. Xing Jobs (Germany & DACH Region)
Link: https://t.co/IW2Ue1dUMA
15. IrishJobs (Ireland)
Link: https://t.co/nUYMv9YRgc
16. https://t.co/rOkP1dAHia (Ireland)
Link: https://t.co/p4ITvsejXY
17. Reed (United Kingdom)
Link: https://t.co/15k8qRqn8K
18. Totaljobs (United Kingdom)
Link: https://t.co/uyVw6Zc2hB
19. CV-Library (United Kingdom)
Link: https://t.co/4pTEhhbKRA
20. Jobserve (United Kingdom - IT & Professional Jobs)
Link: https://t.co/9oSz5Lo5mi
21. Arbeitnow (Germany & Europe Tech Jobs)
Link: https://t.co/r9RHjyUcGc
22. The Local Jobs
Link: https://t.co/pfSiYaLgn6
23. No Fluff Jobs (Poland & Europe IT Jobs)
Link: https://t.co/gx62DKYuPn
24. https://t.co/DWR5Z0WVkO (Poland)
Link: https://t.co/ddpSMkqAuJ
25. https://t.co/yz3nV3a9Qn (Czech Republic)
Link: https://t.co/2P7vCS9TOg
26. Profesia (Slovakia)
Link: https://t.co/BG1SXJfjl7
27. CV Online (Baltic Countries)
Link: https://t.co/gacT6PivqW
28. Monster
Link: https://t.co/3RDrlCAJVF
29. Jooble
Link: https://t.co/B8gvfsteu2
30. SimplyHired
Link: https://t.co/KN4LPyX9U4
ڈسکلیمر: یہ پوسٹ صرف عمومی معلومات اور رہنمائی کے مقصد کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس میں شامل تمام ویب سائٹس اور لنکس عوامی طور پر دستیاب جاب پورٹلز ہیں۔ نوکریوں کی دستیابی، ویزا اسپانسرشپ، اہلیت کے معیار اور دیگر شرائط وقت کے ساتھ تبدیل ہو سکتی ہیں، اس لیے کسی بھی درخواست دینے سے پہلے متعلقہ ویب سائٹ کی آفیشل معلومات ضرور چیک کریں۔ ہم کسی بھی ویب سائٹ، کمپنی یا جاب آفر کی درستگی، بھرتی کے عمل یا نتائج کی ضمانت نہیں دیتے۔ درخواست دیتے وقت اپنی ذاتی تحقیق (due diligence) ضرور کریں اور کسی بھی قسم کی فیس یا مشکوک درخواست سے محتاط رہیں۔
دوسرا ڈار کوئی اہم سیاسی یا حکومتی شخصیت نہیں ہے اور Boss بھی کوئی اہم سیاسی یا حکومتی شخصیت نہیں ہے۔
جیسے عام دوست کوئی شغل میلہ کریں اور اپنے میں سے ہی کسی کو Boss بنا دیں کہ یار توں Boss Boss بن کے گل کرنی ایہہ۔۔۔۔ یہی اس کیس میں ہوا ہے۔۔۔۔
جتنے بھی ثبوت اب تک اکٹھے ہوئے ہیں ملزمان کے موبائل فونز کی جانچ پڑتال سے، ان میں سے کوئی بھی اہم حکومتی یا سیاسی شخصیت نہیں ہیں۔ یہ کیس صرف اتنا ہے کہ بگڑے نوجوانوں نے اپنے لچر پن کی وجہ سے اپنے ساتھ ساتھ خاندان بالخصوص اسحاق ڈار صاحب کی عروج پر پہنچی ہوئی عزت کو داغدار کر دیا اور اب سیاسی مخالفین اس معاملے کو زیادہ اچھال رہے ہیں۔ لیکن جن پاکستانیو کے دلوں میں اسحاق ڈار کی عزت جیسی کل تھی، وہی ہمیشہ رہنی ہے۔
Stay Strong Ishaq Dar Sb.... @MIshaqDar50
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایک 13 سیکنڈ کی شارٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر غلط تشریح کے ساتھ وائرل کی جا رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ ان کی چھوٹی بیٹی نے 13 سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کی۔
اس دعوے کی حقیقت جاننے کے لیے ہم نے سپریم کورٹ میں قیدیوں سے متعلق ریفارمز کانفرنس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی تقریباً 15 منٹ کی مکمل تقریر لفظ بہ لفظ سنی۔
تقریر میں انہوں نے دراصل کہا جن الفاظ کی ہو بہو تشریح اس طرح تھی:
جیل کی سلاخوں کے پیچھے موجود کسی قیدی کے لیے اپنے پیاروں سے ملاقات محض ایک ملاقات نہیں ہوتی، بلکہ یہ اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی بھی ہوتی ہے کہ ان دیواروں کے باہر زندگی اپنی رفتار سے آگے بڑھتی رہتی ہے۔
“میری چھوٹی بیٹی، جس نے حال ہی میں گریجویشن مکمل کی، وہ 13 سال کی تھی جب جیل میں مجھ سے ملنے آتی تھی اور روتے ہوئے واپس جاتی تھی۔”
واضح ہے کہ 13 سال کی عمر کا تعلق بیٹی کے جیل میں ملاقات کے زمانے سے ہے، نہ کہ گریجویشن مکمل کرنے سے۔
مریم نواز شریف یہ واقعہ قیدیوں اور ان کے اہلِ خانہ کو درپیش مشکلات اور قیدیوں کے حقوق کے تناظر میں بیان کر رہی تھیں۔ لیکن ان کی بات کا ایک مختصر حصہ سیاق و سباق سے کاٹ کر اس کا مطلب بدل دیا گیا اور پھر اسے پروپیگنڈے کے طور پر پھیلایا گیا۔
نتیجتاً، یہ دعویٰ کہ مریم نواز نے اپنی بیٹی کی 13 سال کی عمر میں گریجویشن کا دعویٰ کیا، جھوٹ، گمراہ کن اور سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی معلومات پر مبنی ہے۔
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین ہندوستان ایکشن کمیٹی کے سربراہ “شوکت حرامد میر نیازی “ کی گرفتاری کے مناظر آپکی بصارتوں کی نظر اور یہاں مورخ لکھے گا کہ پاکستان کے ہر دشمن کا یہی حال ہو گا کیونکہ ریاست نے فتنوں فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے
مفتاح اسمعیل کی تعریف بنتی ہے اس شاندار اعتراف پر کہ جب یہ وزیر خزانہ بنے تو ملک ڈیفالٹ ہونے کے دھانے پر کھڑا تھا اور یہ ہی مسلم لیگ نون کا موقف ہے کہ عمران خان نے ملک تباہ کردیا تھا جس کو پی ٹی آئ جھوٹ قرار دیتی ہے اور مفتاح صاحب آج کل ٹاک شوز میں کہتے ہیں کہ نہیں ملک بہتر چل رہا تھا خان کے دور میں ۔ میں مفتاح کے اس اعتراف کے بعد عمران خان کی حکومت کے خاتمے کو پاکستان کے لیے رحمت قرار دوں گا۔۔
دوسری طرف اگر واقعی یہ ان کا انفرادی کردار تھا کہ ڈیفالٹ ہونے سے بچایا تو پھر وزیراعظم کا کیا کردار تھا جس کی مرضی کے بغیر بڑے معاشی فیصلے ہو ہی نہیں سکتے جب کسی معاشی میدان میں ناکامی کا ذمہ دار وزیراعظم ہوتا ہے تو کامیابی وزیر خزانہ کس حساب میں اپنے حصے میں ڈال سکتا ہے۔ آج بھی ڈالر یا پٹرول بڑھے تو بُرا وزیر اعظم بنتا ہے کوئ وزیر نہیں ۔۔ دراصل مفتاح صاحب نے وہ پارٹی جوائن کرلی ہے جو میٹھا ہپ اور کڑوا تھو کی پالیسی پر چلتی ہے چاکلیٹس جو بیچتے ہیں موصوف۔
@MiftahIsmail
جواد نقوی اور ریحان طارق کی جانب سے پوڈکاسٹ میں سیدنا معاویہؓ کے بارے گستاخانہ گفتگو کروڑوں مسلمانوں کے عقیدے اور جذبات پر حملہ ہے۔
متعلقہ اداروں اور بعد ازاں پیمرا کو متعدد درخواستیں دینے کے باوجود اب تک کوئی مؤثر قانونی کارروائی نہ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی فوری اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کرتے ہوئے قانونِ پاکستان کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
صحابۂ کرامؓ خصوصاً سیدنا معاویہؓ کا احترام ہمارے ایمان، تاریخ اور عقیدے کا حصہ ہے۔
آزادیِ اظہار کے نام پر مقدس ہستیوں کی تحقیر کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
میرے الفاظ نوٹ کر لیں
کل کے بعد پاکستان کو دوبارہ اس طرح نہیں دیکھا جائے گا-
آج سوئٹزرلینڈ زیورخ ہوائی اڈے پر، ایک سوئس افسر نے میرا پاکستانی پاسپورٹ دیکھا اور فوری طور پر ایک وسیع عالمی تنازعہ کو روکنے میں پاکستان کے کردار کو سراہنا شروع کر دیا-
وہ نہیں جانتی تھی کہ میں کون ہوں وہ صرف میرے پاسپورٹ پر لکھے ہوئے ملک کی تعریف کر رہی تھی-
میں پچھلے 10 سالوں سے پورے یورپ کا سفر کر رہی ہوں، اور یہ پہلا موقع ہے جب میں نے کسی امیگریشن افسر سے اس طرح کا تجربہ کیا ہے-
شاید کچھ لوگ سمجھ نہیں پائیں گے کہ میں کیا کہنا چاہ رہی ہوں، لیکن میں نے محسوس کیا-
میرے الفاظ یاد رکھیں: پاکستان کے لیئے کچھ بہت مثبت آنے والا ہے-
پاکستانی قیادت کا شکریہ اور پاک فوج کا شکریہ
(افنان مشال)
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰♥️
@Afnanmashal1 is a Pakistani entrepreneur, social media influencer, and a prominent public figure. She is the founder and CEO of Sirène Sweden, a premium Swedish hair care brand operating in Pakistan. Additionally, she serves as a Focal Person for the Prime Minister's Youth Program.
چینی ائے تو چینی بول پڑے
ترکوں سے ملے تو ترکی بہ ترکی بول پڑے
جرمنی والوں سے جرمن زبان بول پڑے
سعودیوں سے عربی میں بول پڑے
اور آج ایرانیوں سے فارسی میں بول پڑے
یقین کیجئے ایسا وزیراعظم مقدر والوں کو ملتا ہے
شہباز شریف ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے
میں نے امریکیوں کو کبھی کسی کے گلے ملتے نہیں دیکھا۔ یہ ہاتھ بھی ملاتے ہیں تو بس رسمی سا۔
پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ امریکی کسی ملک کے رہنماؤں سے گلے مل رہے ہیں۔
ورنہ اگلوں نے لابی ہائیر کی ۔ ٹرمپ کے پاؤں پڑے لیکن ایک ٹویٹ تک نہ کراسکے
شمر نہ تو حافظِ قرآن تھا اور نہ ہی اُس نے سولہ حج کیے تھے۔۔۔۔۔وہ ایک ناپاک غلیظ اور پلید انسان تھا۔۔۔۔!!!!
لبنی بی بی۔۔۔۔جس جبران الیاس ٹائپ کنجر نے تمہیں چند ڈالرز کے عوض یہ مضمون بنا کر اور فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی تصویر لٹکوا کر سوشل میڈیا کی سرکس میں کھڑا کیا ہے۔۔۔وہ سارا کتوں کا گینگ قیدی نمبر 420 کی قیادت میں پچھلے چار سال سے چوہتر سو جھوٹ گھڑ گھڑ کر فیلڈ مارشل حافظ منیر کے خلاف بھونک بھی رہے ہیں اور تمہارے جیسے ڈالرز کے حریصوں سے بھونکوا بھی رہے ہیں۔۔۔لیکن۔۔۔اللہ پاکٌ کی ذات دن بدن فیلڈ مارشل حافظِ عاصم منیر کی عزت مرتبت اور وقار بلند سے بلند کر رہا ہے۔۔۔۔!!!!
ثابت یہ ہوا کہ راہ چلتے خارشی کتوں،زیبرا نما کھوتوں اور ہرن ٹائپ لگڑ بگڑوں کے بھونکنے اور ڈھینچوں ڈھینچوں کرنے سے باعزت انسان پرکوئی اثر نہیں ہوتا۔۔۔!!!
جہاں تک بات فضیلت کی ہے۔۔۔تو جناب۔۔۔فضیلت تو حرام کی بچی جننے میں ہے،فضیلت تو پھر اُسے اپنا نہ تسلیم کرنے میں ہے، فضیلت تو اپنے نام نہاد مسلمان بچوں کو یہودیوں کے گھر پرورش دلانے میں ہے،فضیلت تو سات محرم کو اپنی دوسری شادی کرنے میں ہے، فضیلت تو کھسرے رمل شاہ کو ایم پی اے کا ٹکٹ دینے میں ہے، فضیلت تو عائشہ گلالئی اور بیسیوں خواتین کو ننگی اور فُحش تصاویر بھیجنے میں ہے، فضلیت تو مستقبل میں وزیراعظم کی خاتونِ اوّل بننے کی لالچ دے کرایک نانی اور نانے کا گھر اُجاڑ کر عدت کی مدت کے اندر شادی کرنے میں ہے،فضیلت تو اقتدار ملنے سے پہلے اور اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو اپنا صالح ابا جی قرار دینے اور اقتدار سے اُترنے کے بعد غدار،میر جعفر،میر صادق اور ملک کا دشمن قرار دینے میں ہے، فضیلت تو امریکہ کو سائفر بھیجنے اور رجیم چینج کا ذمہ دار قرار دے کر دو ماہ بعد ہی اِس بات سے مکر کر سائفر اور رجیم چینج کا ذمہ دار کبھی زرداری کبھی جنرل باجوہ اور کبھی محسن نقوی کو قرار دینے میں ہے۔۔۔۔۔۔اِس طرح کی اور اٹھہتر سو فضیلتیں اور بھی ہیں لیکن مضمون لمبا ہو جائے گا۔۔لیکن “گدھا نمبر 420” کی فضیلتیں ختم نہیں ہوگی۔۔۔!!!!
اتنی فضیلتوں کا ٹوکرا سر پر اُٹھانے والے کنجروں اور مصلیوں کو حافظِ قرآن اور حج شریف کی فضیلت کہاں سمجھ میں آئے گی۔۔۔!!!!
وزیراعظم صاحب سے دست بستہ گذارش ہے کہ اقرباء پروری کی اہلیت کی بناء پہ قومی اسمبلی میں مخصوص سیٹوں پہ بٹھائ اراکین اکثر حکومت کے لئے مشکلات اور جگ ہنسائ کا باعث بنتی ہیں ان میں سے کسی ایک کو گھر بھیجیں اور اس لڑکی کو ممبر قومی اسمبلی بنائیں یہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ جرنلزم کے شعبے کی ماہر اور حالات حاضرہ سے انتہائ باخبر شخصیت ہیں، اپ تصویر دیکھ کر ہی پہچان لیں گے یہ نورین سلیم جنجوعہ ہیں @NaureenJanjua
انہیں مشیر اطلاعات بنائیں انشاء اللہ اپکے بقیہ ڈھائ سال حکومت کی بہترین ترجمانی کریں گی سوشل میڈیا پہ حکومت مخالف پروپیگنڈے کو ناکام کریں گی قومی اور بین الاقوامی سطح پہ میڈیا پہ اپکے اچھے کاموں کی تشہیر اور ائے دن پھیلائ گئ افواہوں کو کارنر کریں گی،
براہ کرم کبھی کسی مخلص ورکر کی آواز پہ کان دھر لیا کریں 🙏
@CMShehbaz@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
یہ تو اب آپ کو سوچنا چاہیے کہ ایسا کیا ہوگیا ہے کہ وہ مخلص دوست بھی آپ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ دے رہا ہے جو اب سے چند ماہ پہلے تک آپ کا ہاتھ پکڑ کر ہر جگہ ساتھ لے کر جاتا تھا اپنے سے بھی آگے رکھتا تھا ہر جگہ عزت دلائ ہر جگہ لڑا آپ کے لیے اگر کسی نے زیادتی کی ، بڑے بھائ کی طرح عزت دی سینکڑوں مواقعوں پر ہم نے دیکھا کہ کیسے آپ کو اہمیت دی اور پھر سینکڑوں باتیں جو لکھی جاسکتی ہیں ۔ جب دوست مخلص ہوں تو اُن کی طاقت بنا جاتا ہے اُن کو کمزور نہیں کیا جاتا اُن کی اہمیت کے لیے اپنی اہمیت کو قربان کیا جاتا ہے نہ کہ اُن کو شرمندہ کرایا جاۓ ۔
دوسری طرف واقعی اب آپ کو ریٹائر ہوجانا چاہیے چوبیس سال سے آپ کا شو نان اسٹاپ اخبار میں روزانہ آپ کے کالمز دنیا کے ہر اردو زبان کے پلیٹ فارم پر بھی آپ چاہے بی بی سی وائس آف امریکہ ہو کچھ نوجوانوں کے لئے بھی چھوڑ دیں ویسے ہی نوجوانوں کے لیے اب مواقع کہاں ۔ آپ کی عمر کے سب ہی لوگوں کو ایسا کرنا چاہیے نوجوانوں کے لیے راستہ چھوڑیں ۔
ہم نے اس ملک کو ایٹمی طاقت بنایا اور آپ نے نک دا کوکا اور چوکوں چوراہوں میں ٹھمکے دیئے
اور ناظرین فرزند گوجرانوالہ اظہر قیوم ناہرا نے عمران احمد خان نیازی کی 22 سالہ جدوجہد کو 22 سیکنڈ میں کوزے میں بند کردیا
اظہر قیوم آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi